سولہ سنگھار اور آرسی مصحف
.یہ اس دور کا ذکر ہے جب برصغیر میں خواتین کے بناؤ سنگھار اور زیب و زینت کے لیے سولہ چیزوں کو لازمی مانا جاتا تھا اور ان تمام لوازمات کو ان کی تعداد کی مناسبت سے سولہ سنگھار کہا جاتا تھا۔ عرف عام میں سولہ سنگھار کے معنی خوب بناؤ سنگھار کرنا سمجھا جاتا […]
سولہ سنگھار اور آرسی مصحف Read More »