Uncategorized

شیخ حسن اللہ یاری اور روح اللہ امام خمینی رضوان اللہ علیہ

امام خمینی کو میں نے کبھی سامنے سے نہیں دیکھا ۔ صرف ٹی وی پر ایک آدھ بار ان کی شکل دیکھی تھی۔ پی ٹی وی پر ان کے انتقال کی خبر جب نشر ہوئی تو مجھے یاد ہے کہ والدہ گرامی یا اللہ کہہ کر کرسی پر گر سی گئی تھیں۔ میں چھوٹا تھا […]

شیخ حسن اللہ یاری اور روح اللہ امام خمینی رضوان اللہ علیہ Read More »

قرآن کریم اور دعائے مجیر

میں ہمیشہ قرآن کریم پڑھنے کی تاکید کرتا ہوں، قرآن کریم میں موجود دعاؤں کے علاوہ الگ سے لمبی لمبی عربی دعائیں پڑھنے کا مشورہ نہیں دیتا۔ اس کی جگہ اپنی مادری زبان میں دعائیں مانگی جائیں تو دل سے نکلتی ہیں۔ ایسی دعا جس کو عربی میں طوطے کی طرح پڑھ لیا جائے اور

قرآن کریم اور دعائے مجیر Read More »

“دوستوں کے گھر افطار”

آج چودہ رمضان کو قریبی دوستوں کے گھر افطار تھا۔ علی مظفر اور رضا سلطان دونوں نے ہر سال کی طرح امسال بھی افطار پر مدعو کیا۔ تین گھنٹے کی نشست رہی جس میں قرآن کریم، الحاد، اخلاقیات، منبر سے نشر کی جانے والی لغویات وغیرہ پر گفتگو رہی۔ سورہ الفیل کی تفسیر اور مکتب

“دوستوں کے گھر افطار” Read More »

“ملحدین کی روش”

مجھے قلیل سے مطالعہ اور مشاہدہ سے صرف ایک بات سمجھ میں آئی ہے۔ ملحدین کے پاس سب کچھ ہوگا ، مگر ایک چیز نہیں ہوگی وہ ہے “امید” یہ کبھی آپ کو امید نہیں دلائیں گے۔ یہ ہمیشہ سب کچھ چھوڑ کر “آج میں جیو” پر زور دیتے نظر آئیں گے۔ کتاب چھوڑ دو،

“ملحدین کی روش” Read More »

ناد علی

حضرت آیت اللہ العظمی علامہ محمد حسین نجفی مدظلہ العالی سے دقائق اسلام میں سوال کیا جاتا ہے. سوال. آیا نادعلی مظہر العجائب…الخ حدیث قدسی ھے یا کسی عام شاعر کا کلام ہے ، اس کا مدرک کیا ہے ؟ جواب. یہ حدیث قدسی نہیں ہے اور نہ ہی کسی معصوم سے مروی ہے۔ اس

ناد علی Read More »

نئے عملیات، نذر نیاز اور ذہنی قلابازیاں

نئی نئی نذر نیازیں اور عملیات کیسے مشہوری پاتے ہیں؟ ایک مثال سے سمجھتے ہیں۔ فرض کرتے ہیں کہ کسی مقدس ہستی کی پیدائش ہے ۔ عقیدت مند نے اس کے بارے میں کچھ پڑھ لیا یا سن لیا کہ وہ مقدس ہستی فلاں چیز بہت رغبت سے کھاتی تھی۔ فلاں کلر اس کو پسند

نئے عملیات، نذر نیاز اور ذہنی قلابازیاں Read More »

فقہ کے انبار

اس آیت کو دیکھیے اَیَّامًا مَّعۡدُوۡدٰتٍ ؕ فَمَنۡ کَانَ مِنۡکُمۡ مَّرِیۡضًا اَوۡ عَلٰی سَفَرٍ فَعِدَّۃٌ مِّنۡ اَیَّامٍ اُخَرَ ؕ وَ عَلَی الَّذِیۡنَ یُطِیۡقُوۡنَہٗ فِدۡیَۃٌ طَعَامُ مِسۡکِیۡنٍ ؕ فَمَنۡ تَطَوَّعَ خَیۡرًا فَہُوَ خَیۡرٌ لَّہٗ ؕ وَ اَنۡ تَصُوۡمُوۡا خَیۡرٌ لَّکُمۡ اِنۡ کُنۡتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ﴿۱۸۴﴾ ۱۸۴۔( یہ روزے) گنتی کے چند دن ہیں، پھر اگر تم میں سے

فقہ کے انبار Read More »

اندھی تقلید

راشد شاز صاحب کی کتاب کا ایک اقتباس میں نے شئیر کیا تھا۔ اس میں انہوں نے اپنا ایک خواب بتایا جس میں اکابر علماء سے ان کی ملاقات ہوئی۔ انہوں نے تمثیلا بتایا کہ کس طرح سے مکتبہ دیوبند کفر کے فتوی نشر کرتا رہا ہے۔ ان کے نزدیک جو ان کے مسلک سے

اندھی تقلید Read More »

سورہ بقرہ – ایک مطالعہ (4)

آیت 230. اگر تیسری بار طلاق دی گئی تو عورت حرام ہوجائے گی آیت 231. اگر طلاق دی گئی ہے تو عدت پوری ہونے کے بعد یا تو شائستہ طریقے سے اپنے پاس روک لو ورنہ رخصت کردو۔ (طلاق مشکل عمل ہے قران کے بتائے ہوئے طریقے سے) آیت 232. طلاق دینے کے بعد عورت

سورہ بقرہ – ایک مطالعہ (4) Read More »

سورہ بقرہ – ایک مطالعہ (3)

آیت 155. آزمائش ضرور آئے گی۔ خوف بھوک جان اور مال آیت 156- 157. جو لوگ مصیبت میں کہتے ہیں۔ انا للہ۔ خدا ان پر درود بھیجتا ہے اور رحمت بھی آیت 163. زمین آسمان ، بارش ، کشتی ان سب کی طرف متوجہ کیا گیا اور کہا کہ عقل والوں کے لیے نشانیاں ہیں

سورہ بقرہ – ایک مطالعہ (3) Read More »