جادو ٹونا (5- آخری حصہ)

ہمارے ایک دوست کے بھائی بنک میں ملازم تھے۔ ان کو بنک والوں نے برانچ منیجر بنادیا۔ انہوں نے برانچ کی اتنی ٹینشن لی کہ بیمار پڑ گئے، گم صم بستر پر پڑے ہواؤں میں تکتے رہتے تھے۔ گھر والوں نے پہلے ڈاکٹرز کو دکھایا جب افاقہ نہیں ہوا تو عاملوں اور جھاڑ پھونک والوں […]

جادو ٹونا (5- آخری حصہ) Read More »

جادو ٹونا (4)

ام المومنین حضرت صفیہ یہودی خانوادے سے تعلق رکھتی تھیں ۔ انہوں نے رسول اکرم سے پوچھا کہ کیا کسی جھاڑ پونچھ کرنے والی خاتون کے پاس جاکر کسی بیماری کا علاج کروایا جاسکتا ہے؟ آپ نے فرمایا کہ بس یہ دیکھ لو کہ کوئی شرکیہ عمل نہ ہو۔ جادو ٹونا ، جنتر منتر، زائچہ،

جادو ٹونا (4) Read More »

جادو ٹونا (3)

قران کریم نے حضرت موسی کے واقعے میں جادوگروں کا تذکرہ کیا ہے جب انہوں نے رسیاں پھینکیں تو وہ سانپ بن کر حرکت کرنے لگیں۔ جادوگر بعض اوقات شعبدے بازی سے کام لیتے ہیں۔ وہ چیزوں کو اس طرح سے اور اس تیزی سے استعمال کرتے ہیں جن کی عقل انسانی کوئی توجیح نہیں

جادو ٹونا (3) Read More »

جادو ٹونا (2)

آج جدید دور میں انسانی نفسیات پر بہت زیادہ کام ہوا ہے۔ پیرا سائیکولوجی، ہپناٹزم کے تجربات کیے گئے ہیں۔ ہپناٹزم کے زریعے انسان کو سلا کر اس کو ٹرانس میں لیکر اس کے بچپن کی باتیں اس کے ذہن سے نکالی جاسکتی ہیں، اس کے ذہن کی بند گرہوں کو کھولا جاسکتا ہے۔ ایک

جادو ٹونا (2) Read More »

جادو ٹونا (1)

ہمارے ارگرد کی دنیا دو طرح کے علم پائے جاتے ہیں۔ ایک وہ علم ہے جو مادی قوانین سے متعلق ہے۔ دوسرا وہ علم ہے جو نفس سے متعلق ہے۔ میرا اپنا وجود مادی ہے۔ میں مٹی سے بنا ہوں۔ میرے جسم میں ایک شخصیت پائی جاتی ہے۔ اس شخصیت کو جاننے کا علم نفسی

جادو ٹونا (1) Read More »

حرمت سود، مختلف ادیان کی تعلیمات کی روشنی میں

تمام معاشی برائیوں میں “ربوا” یا سود کے نتائج معیشت کے لیے تباہ کن ہوتے ہیں۔ سود صرف ایک دینی عمل کی خلاف ورزی اور اخلاقی برائی ہی نہیں ہے بلکہ اس کی کوکھ سے سماجی اور معاشی برائیاں جنم لیتی ہیں مثلا ظلم، استحصال ، بے رحمی، افراط زر، تقسیم دولت میں ناہمواری اور

حرمت سود، مختلف ادیان کی تعلیمات کی روشنی میں Read More »

عقائد کا جنجال

اہل تشیع حضرات یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ انبیاء کے اجداد بھی موحد ہوتے تھے۔ اسی لیے جب وہ قرآن میں دیکھتے ہیں حضرت ابراہیم اپنے والد سے گفتگو کرتے ہیں تو اس میں باپ کے لفظ کے ساتھ بریکٹ لگا کر چچا لکھتے ہیں وَ اِذۡ قَالَ اِبۡرٰہِیۡمُ لِاَبِیۡہِ اٰزَرَ اَتَتَّخِذُ اَصۡنَامًا اٰلِہَۃً ۚ

عقائد کا جنجال Read More »

ایل اے کی آگ اور ہمارے دل

میں نے زندگی کے صرف پانچ سال کرایہ کے گھر میں گزارے، اس درمیان میں تین مرتبہ سامان اٹھا کر ہجرت کرنی پڑی۔ میں مسلمانوں کے درمیان رہا ہوں، جو مقدس انسانوں کی پیدائش اور موت پر خوشی اور غمی منا کر ثواب کماتے ہیں۔ لیکن حال یہ تھا کہ اکثر پانی کی موٹر نہیں

ایل اے کی آگ اور ہمارے دل Read More »

بنیادی اخلاقیات ، ایک منٹ ٹھریے۔

کچھ باتیں بنیادی اخلاقیات میں داخل ہیں۔مثال کے طور پر کسی کے گھر میں داخل ہوتے وقت اجازت طلب کرنا۔ والدین کے کمرے میں داخل ہوتے ہوئے دروازہ بجانا یا اجازت طلب کرنا۔ یہاں تک کہ قرآن کریم نے ان کو ایڈریس کیا ہے یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لِیَسۡتَاۡذِنۡکُمُ الَّذِیۡنَ مَلَکَتۡ اَیۡمَانُکُمۡ وَ الَّذِیۡنَ لَمۡ یَبۡلُغُوا

بنیادی اخلاقیات ، ایک منٹ ٹھریے۔ Read More »

مقدس شخصیات کی خوشنودی اور محبت

ہمارے یہاں خدا کا تصور بڑا عجیب ہے۔ ہم خدا کو جو مرضی برا بھلا کہیں، مگر مقدس انسانوں کی شان میں معمولی گستاخی یا مذاق بھی برداشت نہیں کرتے۔ باخدا دیوانہ باشبا محمد ہوشیار یعنی خدا کے بارے میں جو مرضی آئے کہتے رہو، جھگڑا کرلو خدا سے مگر جیسے ہی پیارے آقا حضور

مقدس شخصیات کی خوشنودی اور محبت Read More »