صدقہ کیا ہے؟
صدقہ انفاق فی سبیل اللہ کی ایک صورت ہے۔ اس کے زریعے انسان اللہ کی خوشنودی چاہتا ہے۔ دین نے اس معاملے میں بے انتہاء آسانیاں بیان کی ہیں اور راہ سے تکلیف دہ پتھر کو ہٹانا صدقہ قرار دیا ہے۔ ایک درجہ اس کا یہ ہے کہ اللہ کی راہ میں انسان اپنے مال […]