ہمارے رویے
جس موضوع کے بارے میں انسان کی معلومات نہ ہوں اس پر بڑھ چڑھ کر گفتگو کرنا ہمارے یہاں عام وطیرہ ہے۔ خاص کر تین ایسے موضوعات ہیں جن پر ہمارے معاشرے کا تقریباً ہر فرد ایسے گفتگو کرتا ہے جیسے اس نے ان پر ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی ہوئی ہے۔ ایک موضوع سیاست […]