اسطورے

سینٹ روزالیہ ایک زاہد دوشیزہ تھی۔ یہ برسوں ایک غار میں محو عبادت رہیں۔ کثرت مجاہدہ کی وجہ سے عین عالم شباب میں انتقال کر گئیں۔ ان کے جسم کی ہڈیاں برسوں اسی غار میں دفن رہیں جس میں ان کا انتقال ہوا تھا۔ یہاں تک کہ بلرم اٹلی میں طاعون کی وباء پھوٹ پڑی […]

اسطورے Read More »

قربانی

کہتے ہیں کہ خلیفہ عالیشان مسجد تعمیر کروا رہا تھا۔ بہلول عاقل نے اس مسجد کے دروازے پر اپنا نام لکھ دیا۔ ہرکارے اس کو پکڑ کر بادشاہ کے پاس لے گئے۔ اس نے پوچھا کہ یہ کیا حرکت کی؟ مسجد تو میں تعمیر کروا رہا ہوں. تم نے اپنا نام کیسے لکھ دیا؟ بہلول

قربانی Read More »

ایک بڑے مقبول فنکار کا انتقال

یوسف صاحب عرف دلیپ کمار کی موت کی خبر آج صبح سنی۔ انڈیا کی فلمی تاریخ میں وہ ایک لیجنڈ کی طرح تھے جن کی اداکاری سے امیتابھ بچن جیسے اداکار متاثر تھے اور ان کا کہنا تھا کہ وہ چاہ کر بھی دلیپ صاحب جیسی اداکاری نہیں کرسکتے۔ سینما کا ایک عہد ختم ہوا۔

ایک بڑے مقبول فنکار کا انتقال Read More »

لوگوں کے لیے نفع بخش

ایران کے ایک جلیل القدر عالم تھے۔ انہوں نے 99 سال عمر پائی۔ کسی نے ان سے ان کی لمبی عمر کا راز پوچھا۔ تو انہوں نے کہا کہ شاید یہ اس لیے ہے کہ میں نے کبھی کسی کا برا نہیں چاہا۔ نبی کریم کی حدیث مبارکہ ہے ” خَیْرُ النَّاسِِ مَنْ یَّنْفَعُ النَّاس

لوگوں کے لیے نفع بخش Read More »

خاموشی

کافی کی ایک روایت ہے کہ امام جعفر صادق ارشاد فرماتے ہیں ” خدا کے بندے جس چیز کو نہیں جانتے اگر وہ اس کے بارے میں خاموشی اختیار کریں اور اس کو نہ جھٹلائیں تو کفر میں مبتلا نہیں ہوں گے” (کافی جلد 2 ص 388) آج کل الحاد کا دور دورہ ہے۔ مزہب

خاموشی Read More »

مذہبی بیانیہ کی تشکیل نو

اقبال کے مطابق ہر پچاس سال بعد امت کو اپنے مذہبی بیانیے اور افکار پر نظر ثانی کرنی چاہیے۔ الحاد جس سرعت سے مذہب پر حملہ آور ہے اس سے یہ بات اب ضروری ہے کہ ہم اپنے پرانے مذہبی افکار و خیالات کا دوبارہ سے جائزہ لیں۔ دنیا بہت تیزی سے سائنس اور ٹیکنالوجی

مذہبی بیانیہ کی تشکیل نو Read More »

مجھے شیطان چاہیے

منٹو نے انکل سام کو زمانے پہلے لکھا تھا کہ “یہاں کا مُلّا روس کے کمیونزم کا بہترین توڑ ہے۔ اِن ملّاؤں کو مُسلّح کیجیے، پھر دیکھیے سوویت روس کو یہاں سے پاندان اُٹھانا ہی پڑے گا” (چچا سام کے نام چوتھا خط، مشمولہ، منٹو کے مضامین، مرتبہ ڈاکٹر ہمایوں اشرف۔ ص : 160) سویت

مجھے شیطان چاہیے Read More »

آیت اللہ علی خامنہ ای اور عزاداری

رہبر معظم کے خطبات پر مشتمل ایک کتاب “اشکوں کا راز” نظر سے گزری۔ یہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کہ آج سے سات آٹھ سال پہلے جو باتیں حقیر طالب علم کہا کرتا تھا ، وہ ایک عالم کی زبان سے ادا ہوئیں۔ مجھے لوگ بھٹکا ہوا اور وہابی ایجنٹ یا عزاداری کا دشمن

آیت اللہ علی خامنہ ای اور عزاداری Read More »

اقامت دین اور جہادی بیانیہ- ایک جائزہ (آخری قسط)

اسلامی حکومت اور اسلامی نظام کے قائلین جس شد و مد سے اس کے قائم کرنے پر اصرار کرتے ہیں اس سے یہی پتا چلتا ہے کہ اسلام کا اصل مقصد اسلامی حکومت اور نظام کا نفاذ ہے۔ جب کہ اس نظریے کے مخالف اسکالرز کہتے ہیں کہ قران و سنت سے اس بات کی

اقامت دین اور جہادی بیانیہ- ایک جائزہ (آخری قسط) Read More »

کایا کلپ

کچھ عرصے پہلے کافکا کی لکھی ہوئ کہانی کایا کلپ پڑھی تھی۔ اس کہانی نے مجھے لرزا دیا تھا۔ اس کہانی میں کافکا کا فن اپنے عروج پر ہے۔ یہ کہانی ایک ایسے شخص کے متعلق ہے جو صبح سو کر اٹھتا ہے تو خود کو ایک کیڑے کی شکل میں پاتا ہے۔ اور پھر

کایا کلپ Read More »