تاریخ کا مطالعہ

اگر آپ تاریخ کا درست تجزیہ کرنا چاہتے ہیں تو تمام مقدسات کو ذہن سے نکال دیجئے۔ ہر فرقہ و مسلک کو بھلا دیجئے۔ اور سارے تاریخی واقعات کا باریک بینی سے جائزہ لیجئے۔ امید یے کہ آپ درست تجزیہ کرنے کے قابل ہونگے جب تاریخ پسندیدہ مولوی سے سنی جائے گی اور ذہن میں […]

تاریخ کا مطالعہ Read More »

امام حسین کا عمرہ

خاندان سید الشہدا نے مدینے سے مکے کی جانب سفر کے آغاز میں ہی عمرہ مفردہ کی نیت کی تھی۔ حج تمتع کا قصد نہیں کیا تھا۔ یعنی ایسا نہیں ہے کہ حسین ابن علی بن ابی طالب حج تمتع کے قصد سے مکہ گئے ہوں۔ اور پھر بدنام زمانہ اموی حکومت کے دباؤ میں

امام حسین کا عمرہ Read More »

ایمان

ایک سچے مومن انسان کو اپنا ایمان دنیا میں سب سے زیادہ عزیز ہونا چاہیے۔ مرتے وقت یہی وہ چیز ہے جو وہ ساتھ لیکر جائے گا۔ تنہائی میں کبھی غور کیجئے کہ کیا آپ صحیح عقیدہ رکھتے ہیں؟ آپ نے دین میں کوئی بدعت تو ایجاد نہیں کی؟ کیا آپ اسی دین پر ہیں

ایمان Read More »

خوشی

چین میں ایک عام خیال ہے کہ اس دنیا میں ہر شخص کو خوشی اور غمی کا ایک خاص حصہ ملتا ہے۔ اگر ان میں کسی حصے کی زیادتی ہوجائے تو دوسرے حصے میں کمی کر دی جاتی ہے۔ مثال کے طور پر اگر کوئی شخص کسی خاص چیز سے زیادہ لطف اٹھائے تو اس

خوشی Read More »

محرم اور منبر

محرم کی آمد آمد ہے اور مجالس عزا کا سلسلہ شروع ہوجائے گا۔ یہ وہ پلیٹ فارم ہے جہاں لوگ شوق سے آتے ہیں۔ ان کو سیاسی جلسوں کی طرح پیسے یا کسی قسم کا لالچ دیے بغیر بلایا جاتا ہے۔ خلوص سے مجالس منعقد کرنے والوں کی کوئی کمی نہیں۔ لوگ پیسہ خرچ کرتے

محرم اور منبر Read More »

تراث

دین کی بنیاد تراث پر قائم نہیں ہوتی۔ دین کی بنیادیں وحی پر کھڑی ہوتی ہیں۔ تراث کسی قوم کا اجتماعی خزینہ ہوتا ہے جس میں مختلف ماخذ سے دنیا جہاں کی چیزیں ہمارے اجتماعی شعور میں داخل ہوتی رہتی ہیں۔ ان میں حکمت کی باتیں بھی ہوتی ہیں اور الم غلم قسم کے رطب

تراث Read More »

ریچھ جیسا کمبل

ایک شخص دریا کے کنارے کنارے جا رہا تھا کہ اسے کوئی چیز تیرتی ہوئی نظر آئی. کچھ صاف نظر نہیں آ رہا تھا کہ یہ چیز کیا ہے.غور سے دیکھنے پر اس شخص کو محسوس ہوا کہ یہ چیز دراصل ایک سیاہ رنگ کا کمبل ہے. اس شخص نے سوچا کہ یہ کمبل کشتی

ریچھ جیسا کمبل Read More »

میری مرضی

ایک زمانے میں یہ گانا بہت مشہور ہوا تھا۔ اس کی شاعری تو اوٹ پٹانگ سی تھی مگر مدعا یہ تھا کہ میں جو دل چاہے کروں۔۔میری مرضی۔ وقت کے ساتھ ساتھ یہ سوچ پروان چڑھی ہے کہ ہم آزاد ہیں۔ ہمیں ہر پابندی کو مسترد کردینا چاہیے اور سال کے سال پلے کارڈز اٹھا

میری مرضی Read More »

حالیہ پڑھی گئیں کتابیں

تہذیب و سوچ کی داستان ول ڈیورانٹ نے انسانی تاریخ پر گیارہ جلدوں میں کتاب مرتب کی ہے۔ جن میں مختلف تہذیبوں اور اقوام کا جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ عظیم تاریخ نویس ہیروڈوڈس نے بھی کئی جلدوں پر اسی طرز کی کتاب لکھی ہے مگر ان میں قصے کہانیاں زیادہ ہیں۔ وہ تاریخ کم

حالیہ پڑھی گئیں کتابیں Read More »

عورت

وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگاسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوز دروں مکالمات فلاطوں نہ لکھ سکی لیکناسی کے شعلے سے ٹوٹا شرار افلاطوں زن کا وجود اب اشتہاروں میں رنگ بھرتا نظر آتا ہے۔ یہ رنگ بھی مردوں کا ہی بھرا ہوا ہے۔ سوال یہ ہے کہ عورت نے اس

عورت Read More »