قوم کا مزاج

شادی ہو یا کسی کی میت ہو ہماری قوم کا مزاج کچھ علیحدہ ہی ہے۔ مثال کے طور پر کسی کی میت کی خبر سن کر نماز جنازہ میں شرکت کے لیے چلے جائیے۔ ایک الگ ہی ماحول دیکھنے کو ملتا ہے۔ مرد حضرات ٹولیوں کی شکل میں الگ الگ کھڑے ہوتے ہیں۔ کچھ سگریٹ […]

قوم کا مزاج Read More »

ام المومنین اور واہیات اعتراض

حضرت عائشہ ام المومنین ہیں ان سے وارد روایات کا مزاق اڑانا منکرین حدیث اور کچھ مخصوص بدلحاظ لوگوں کا پرانا شیوہ ہے۔یہ وہ لوگ ہیں جو اپنے گھر کی عورتوں کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں مگر ام المومنین کے لیے ان کی زبان دراز ہوجاتی ہے۔ وجہ ایک ٹولے کی یہ ہے

ام المومنین اور واہیات اعتراض Read More »

جناب سکینہ – چندطالب علمانہ گزارشات

جناب سکینہ کے خطبات اور ان کی شادی وغیرہ کے قصے تاریخ کی کتابوں میں موجود ہیں۔ وہ بہت اچھی شاعرہ تھیں اور ان کا مہر اتنا زیادہ باندھا گیا تھا کہ اس وقت عرب میں بھی اس کا بہت شہرہ ہوا تھا۔ واقعہ کربلا کے وقت وہ جوان تھیں۔ امام حسین کی دو ہی

جناب سکینہ – چندطالب علمانہ گزارشات Read More »

ایک روایت ۔ جن امام کے پاس مسئلہ پوچھنے آتے ہیں

محمد بن يحيى وأحمد بن محمد، عن محمد بن الحسن عن إبراهيم بن هشام عن عمرو بن عثمان، عن إبراهيم، بن أيوب، عن عمرو بن شمر، عن جابر، عن أبي جعفر عليه السلام قال: بينا أمير المؤمنين عليه السلام على المنبر إذ أقبل ثعبان من ناحية باب من أبواب المسجد، فهم الناس أن يقتلوه، فأرسل

ایک روایت ۔ جن امام کے پاس مسئلہ پوچھنے آتے ہیں Read More »

عورت

ہے کامیابیٔ مرداں میں ہاتھ عورت کامگر تو ایک ہی عورت پہ انحصار نہ کر جدید ٹیکنالوجی نے اب یہ خواب مردوں کے لیے آسان بنا دیا ہے کہ وہ اپنی پسندیدہ عورت کو ہیومینائیڈ فارم میں حاصل کرسکیں گے۔ 2050 تک ہیومنیائڈ فارم والی روبوٹک عورت عام دستیاب ہوگی۔ اب مرد گھر میں داخل

عورت Read More »

منبر اور خطبات

جمعہ کا خطبہ اور مجلس حسین ، دونوں تبلیغ اور درس کے لیے بہترین زریعہ ہیں افسوس یہ ہے کہ ان دونوں کو ماضی کی مقدس شخصیات کی شان بیان کرنے سے مخصوص سمجھ لیا گیا ہے۔ حد یہ ہے کہ اب نوجوان نسل خطبہ جمعہ بحالت مجبوری سنتی یے ۔ اس کو معلوم ہے

منبر اور خطبات Read More »

زیارات قبور

یہ مسئلہ بھی اہل اسلام کے درمیان زمانے سے مختلف فیہ چلا آرہا ہے۔ مسلمان امت کی کثیر تعداد قبور پر جانا، اور وہاں جاکر دعا کرنا ایک مستحسن عمل سمجھتی ہے۔ اس کے برخلاف کچھ لوگ قبور پر جانا اور دعا کرنے جیسے عمل کو خلاف شریعت قرار دیتے ہیں۔ بعض افراد کے نزدیک

زیارات قبور Read More »

منافع بخش کاروبار

آفس میں کھانا کے دوران گفتگو میں میرے کولیگ نے مجھے بتایا کہ وہ شادی کے فورا بعد اپنی وائف کے ساتھ کربلا جانا چاہتا ہے۔ میں نے پوچھا کہ آپ عمرے پر کیوں نہیں جاتے تو انہوں نے جواب دیا کہ پہلے یہ ضروری ہے۔ جب حج پر جاوں گا تو عمرہ ساتھ میں

منافع بخش کاروبار Read More »

نسلی امتیاز

قران جس معاشرے کے قیام کا خواہاں ہے اس میں نسلی امتیاز چنداں اہمیت نہیں رکھتے۔ معاشرے میں انسانوں کے درمیان تفوق اور افتخار کی بنیاد صرف تقوی الہی ہے۔ اسلام ایسا معاشرہ چاہتا یے جہاں “ان اکرمکم عنداللہ اتقاکم” کی سوچ لوگوں میں موجود ہو اور وہ تمام رنگوں کو چھوڑ کر صرف “صبغتہ

نسلی امتیاز Read More »

شب عاشور

نشتر پارک کے قریب شب عاشور کے موقع پر تبرک کا شاندار انتظام کیا گیا۔ باربی کیو کا اہتمام تھا۔ چکن تکہ ، پراٹھے اور مشروبات وافر مقدار میں تقسیم کیے جاتے رہے۔ غمزدہ افراد قطار میں لگ کر تبرک حاصل کرتے رہے۔ ساؤنڈ سسٹم پر زور دار آواز میں نوحے چلتے رھے۔جس سے غم

شب عاشور Read More »