اقامت دین اور جہادی بیانیہ-ایک جائزہ (8)

اس سے پہلے اس موضوع پر جتنی پوسٹ کی گئیں ان میں اکابر علماء اور اسکالر حضرات کے اقامت دین کے حوالے سے موقف کو بیان کیا گیا تھا۔ کم و بیش سبھی افراد اسلامی نظام کو طاقت کے ذریعے رائج کرنے کے حامی ہیں اور اس کو دین اسلام کا عین تقاضہ سمجھتے ہیں۔ […]

اقامت دین اور جہادی بیانیہ-ایک جائزہ (8) Read More »

اقامت دین اور جہادی بیانیہ۔ایک جائزہ (7)

مندرجہ بالا سلسلہ کو آگے بڑھاتے ہوئے ہم ایک اور عظیم الشان اسلامی اسکالر روح اللہ المعروف آیت اللہ امام خمینی کا زکر کریں گے۔ امام خمینی مولانا مودودی کے ہم عصر تھے۔ اور جس زمانے میں مولانا مودودی پاکستان میں اسلامی نظام کے قیام کے لیے کوشاں تھے اسی زمانے میں امام خمینی بھی

اقامت دین اور جہادی بیانیہ۔ایک جائزہ (7) Read More »

اقامت دین اور جہادی بیانیہ۔ایک جائزہ (6)

ایک مشہور جہادی تنظیم کے لیڈر بھی سید قطب سے متاثر ہیں۔ 2010 میں ایک دفعہ میرا مشہور صحافی جاوید چوہدری کے کالمز کے مجموعے پر مبنی کتاب پڑھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ اس میں ایک آرٹیکل میں جاوید صاحب نے سید قطب کا ذکر کرتے ہوئے ان کے دو شاگرد بیان کیے تھے۔ ایک

اقامت دین اور جہادی بیانیہ۔ایک جائزہ (6) Read More »

اقامت دین اور جہادی بیانیہ ۔ ایک جائزہ (5)

سید قطب مصر سے تعلق رکھنے والے سید قطب بھی مشہور و معروف اسلامک اسکالر گزرے ہیں۔ ان کا اور مولانا مودودی کا زمانہ ایک ہی ہے۔ یہ بھی مولانا مودودی کے افکار سے متاثر تھے۔ یہاں تک ان کی آخری کتاب معالم فی الطریق کے دیباچے میں یہ بات نقل کی گئی ہے کہ

اقامت دین اور جہادی بیانیہ ۔ ایک جائزہ (5) Read More »

علمیت کا تکبر اور ریاکاری

کہتے ہیں کہ اہل علم میں حسد کی بہت مانگ ہے۔ میں نے بہت کم اہل علم دیکھے ہیں جن کے اندر تکبر نہ ہو اور عاجزی کا عنصر پایا جاتا ہو۔ میں سمجھتا ہوں جب تک انسان طالب علم رہتا ہے اور ہر کسی سے سیکھنے کی تمنا اس کے دل میں ہوتی ہے

علمیت کا تکبر اور ریاکاری Read More »

اقامت دین اور جہادی بیانیہ۔ ایک جائزہ (4)

اقامت دین کے حوالے سے بحث کو آگے بڑھاتے ہوئے ایک اور نامور اسکالر جناب غلام احمد پرویز صاحب کا ذکر کرتے ہیں۔ یہ مولانا مودودی کے ہم عصر رہے ہیں۔ ہمیشہ اسلامی نظام کی بات کرتے تھے اور اس کے نفاذ کے لیے کوشاں رہے۔ ان کا بیانیہ بھی ساری عمر اسلامی نظام کے

اقامت دین اور جہادی بیانیہ۔ ایک جائزہ (4) Read More »

اقامت دین اور جہادی بیانیہ۔ ایک جائزہ (3)

اس سلسلے کی تیسری قسط میں ڈاکٹر اسرار احمد کا ذکر کیا جائے گا۔ ڈاکٹر اسرار بھی مولانا مودودی کے تلامذہ میں سے تھے۔ ان کے استاذوں میں ایک نام امین احسن اصلاحی صاحب کا بھی آتا ہے۔ ڈاکٹر صاحب نے جماعت اسلامی سے علیحدگی کے بعد تنظیم اسلامی کی بنیاد ڈالی تھی اور تاحیات

اقامت دین اور جہادی بیانیہ۔ ایک جائزہ (3) Read More »

اقامت دین اور جہادی بیانیہ۔ ایک جائزہ (2)

قَاتِلُوا الذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِاللہ وَلَا بِالْيَوْمِ الْآخِرِ وَلَا يُحَرمُونَ مَا حَرمَ اللہ وَرَسُولُہ وَلَا يَدِينُونَ دِينَ الْحَق مِنَ الذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ حَتی يُعْطُوا الْجِزْيَۃ عَن يَدٍ وَھمْ صَاغِرُونَ (سورۃ توبہ،آیت ٢٩) لڑو ان اہلِ کتاب سے جو نہ اللہ اور روزِ آخرت پر ایمان لاتے، نہ اللہ اور اس کے رسول نے جو کچھ

اقامت دین اور جہادی بیانیہ۔ ایک جائزہ (2) Read More »

اقامت دین اور جہادی بیانیہ۔ ایک جائزہ(1)

برصغیر میں دنیا کے چند ایسے دماغ پیدا ہوئے جن کی سوچ نے ایک عالم کو متاثر کیا جس کے اثرات آج بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔ یہ لوگ اپنی گوناگوں صلاحیتوں، تقریروں اور تحریروں سے دنیا بھر میں لوگوں کے دلوں میں اپنے بیانیہ کے لئے جگہ بناتے تھے۔ ان کے بیانیہ کا بنیادی مقصد

اقامت دین اور جہادی بیانیہ۔ ایک جائزہ(1) Read More »

ملالہ کی باعث تقلید بات

ملالہ کی باتوں میں جو بات مجھے لائق تقلید لگی وہ یہ تھی کہ اس نے تہیہ کیا تھا کہ سال میں 84 کتابیں پڑھے گی۔ یہ ہر مہینے کی 7 کتابیں اوسطا بنتی ہیں۔ میں ہر مہینے کم از کم 2 سے 3 کتابیں پڑھ لیتا ہوں۔ اس لحاظ سے میری اوریج سال کی

ملالہ کی باعث تقلید بات Read More »