Uncategorized

آیت اللہ محمد حسین نجفی صاحب، کچھ یادیں کچھ باتیں

دس سال پہلے مجھے آیت اللہ محمد حسین نجفی صاحب سے میرے استاد جناب جواد رضوی صاحب نے متعارف کروایا۔ مجھے بڑی حیرت ہوئی کہ پاکستان میں ایسی شخصیت موجود ہے اور اس کے بارے میں لوگوں کو پتا ہی نہیں ہے۔ میں نے اپنے اقرباء سے بھی جب نجفی صاحب کا ذکر کیا تو […]

آیت اللہ محمد حسین نجفی صاحب، کچھ یادیں کچھ باتیں Read More »

O My God (1-2)

دوہزار بارہ میں اس نام سے پہلی مرتبہ یہ فلم بھارت میں ریلیز ہوئی۔ اس وقت بھی اس فلم کا موضوع بولڈ تھا ۔ یعنی دھرم پر سوال اٹھایا گیا تھا اور اس کے پرچارک افراد جس طرح سے لوگوں کی جیب سے پیسے نکالتے ہیں ، مذہبی رسم و رواج پر کس طرح سے

O My God (1-2) Read More »

تصور زمان اور مذہبی بدحواسیاں

تاریخ کا مطالعہ ماضی کی اقوام کی سرگزشت بتاتا ہے۔ اساطیری کہانیوں سے انسان خیالات بنتا ہے اور ایک دوسرے جہاں میں وارد ہوتا ہے۔ حضرت علی نے بھی اپنے فرزند سے اس بات کا ذکر کیا کہ جب انہوں نے پچھلی اقوام کی تاریخ کا جائزہ لیا تو ان کو ایسا لگا جیسے وہ

تصور زمان اور مذہبی بدحواسیاں Read More »

غلامی اور آزادی

گیم آف تھرون کے سیزن فور میں ڈینیریس ٹائیگیرین ایک قلعے پر قبضہ کرتی ہے۔ اس قلے میں ایک لاکھ سے کچھ اوپر افراد رہتے تھے جن میں سے صرف ڈیڑھ سو افراد امراء طبقے سے تعلق رکھتے تھے اور باقی تمام لوگ یا تو غلام تھے یا پھر بہت غریب تھے ۔ ان سب

غلامی اور آزادی Read More »

محشر لکھنوی

آہ ، محشر لکھنوی صاحب بھی چل بسے۔ اُستاد محشر لکھنوی کا اصل نام سید محسن رضا نقوی تھا یہ بنیادی طور پر غزل کے شاعر تھے ۔ لکھنو سے تعلق تھا۔ ان کو محشر لکھنوی تخلص اختیار کرنے کا مشورہ آغا شورش کاشمیری نے دیا تھا۔ اس سے پہلے شبنم لکھنوی تخلص کیا کرتے

محشر لکھنوی Read More »

امام حسین علیہ السلام نے کیا حج کو عمرہ میں تبدیل کیا تھا؟

علماء کی رائے : اس معاملے میں بعض علماء نے اس رائے کو اختیار کیا ہے کہ امام حسین نے حج تمتع کا ارادہ کیا اور مجبوری کی وجہ سے عمرہ ادا کر کے احرام سے محل ہوگئے۔ شیخ مفید نے کتاب ارشاد میں لکھا ہے “جب امام حسین (ع) نے عراق جانے کا فیصلہ

امام حسین علیہ السلام نے کیا حج کو عمرہ میں تبدیل کیا تھا؟ Read More »

غلامی اور مذاہب

مجھے کبھی بھی غلامی کے حوالے مذہب کا موقف ہمیشہ کمزور ہی نظر آیا ہے۔ جو بیانیہ ہمارے دور میں ایک مستحکم شکل میں سامنے آیا یے وہ یہ ہے کہ غلامی اپنے ذات میں ایک برائی (intrinsic Evil) ہے بلکہ غلامی انسانیت کے خلاف ایک سنگین جرم ہے۔ اس تحریک کے بعد مسلمانوں سمیت

غلامی اور مذاہب Read More »

طوفان اور عقیدے

دنیا بھر میں ساحلی علاقوں پر طوفان ،بارشوں اور سیلابی صورتحال کا خدشہ ہر سال مخصوص مہینوں میں پیدا ہوتا ہے۔ حکومتیں ان سے نمٹنے کے لیے اقدامات کرتی ہیں اور اپنے شہریوں کے لیے ہدایات جاری کرتی ہیں۔ ہمارے ملک میں سندھ کے ساحلی علاقوں میں ہر سال سیلابی صورت حال سے بے تحاشہ

طوفان اور عقیدے Read More »

ہمارے رویے

جس موضوع کے بارے میں انسان کی معلومات نہ ہوں اس پر بڑھ چڑھ کر گفتگو کرنا ہمارے یہاں عام وطیرہ ہے۔ خاص کر تین ایسے موضوعات ہیں جن پر ہمارے معاشرے کا تقریباً ہر فرد ایسے گفتگو کرتا ہے جیسے اس نے ان پر ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی ہوئی ہے۔ ایک موضوع سیاست

ہمارے رویے Read More »

مذہب کا استعمال اور امام رضا کی ضمانت

مجھے ایک عالم دین نے ایک وڈیو بھیجی۔جس میں بتایا گیا ہے کہ ہر سال امام رضا کی ولادت کے موقع پر کچھ لوگوں کو جیل سے رہا کیا جاتا ہے۔ جس طرح سے چودہ اگست وغیرہ پر ہمارے ملک میں بھی قابل معافی مجرموں کو رہا کیا جاتا ہے۔ ایران میں اس دفعہ مذہب

مذہب کا استعمال اور امام رضا کی ضمانت Read More »