Uncategorized

دعائے ندبہ ایک جائزہ (2)

دعائے ندبہ پر سب سے بڑا اعتراض اس کی سند ہے۔ علمائے اہل تشیع اس کو کئی واسطوں سے امام جعفر صادق تک پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں۔ جس پر یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ امام جعفر صادق کے دور میں کوئی امام غیبت میں نہیں تھا تو اس دعا کی تعلیم کس وجہ […]

دعائے ندبہ ایک جائزہ (2) Read More »

دعائے ندبہ، ایک مختصر جائزہ (1)

یہ ایک مشہور دعا ہے .اس کو امام مہدی کے فراق میں اہل تشیع پڑھتے ہیں اور اس کو بہت معتبر مانا جاتا ہے۔ برصغیر میں اس دعا کا جو نسخہ رائج ہے وہ سید ابن طاؤوس نے مصباح الزائر میں نقل کیا ہے اور وہیں سے مفاتیح الجنان کے مصنف نے اس کو نقل

دعائے ندبہ، ایک مختصر جائزہ (1) Read More »

دل کے ٹکڑے

2015 میں ممبئی کی رہائش پزیر شردھا نامی لڑکی کی بمبلی ایپ کے زریعے ایک لڑکے آفتاب امین پونا والا سے ملاقات ہوئی۔ بمبلی ایک ڈیٹنگ ایپ ہے جس کا استعمال لڑکے لڑکیاں بوائے فرینڈ ،گرل فرینڈ اور ڈیٹنگ وغیرہ کے لیےکرتے ہیں۔ لڑکا ایک فوڈ بلاگر تھا اور اس کے اٹھائیس ہزار فالورز تھے۔

دل کے ٹکڑے Read More »

چاند ستارے اور ہماری قسمت

قدیم زمانے میں انسان جب رات میں فارغ ہوتا تھا تو اس کا محبوب مشغلہ ستاروں کو تکنا ہوتا تھا۔ رات کو آسمان بہت دلچسپ ہوتا ہے۔ آپ چاہیں تو مختلف شکلیں بھی ذہن میں تراش سکتے ہیں۔ سترویں صدی میں جب یورپی جہاز رانوں نے آسمان کی طرف نگاہ اٹھائی تو انہوں نے اپنی

چاند ستارے اور ہماری قسمت Read More »

پتھر اور مذہب

مختار مسعود صاحب نے انقلاب ایران کو قریب سے دیکھا ہے۔ وہ ایران میں پاکستانی سفارت خانے میں تعینات رہے اور اس کے علاوہ انہوں نے انقلاب سے پہلے شاہ کا دور بھی دیکھا تھا۔ ان کی ایران کی یاداشتیں ” لوح ایام” کے نام سے شائع ہوئیں۔ میرے پاس اس کا چودھواں ایڈیشن ہے۔

پتھر اور مذہب Read More »

در نجف

در نجف کے حوالے سے ایک پوسٹ پر مجھ حقیر کو ٹیگ کیا گیا تھا اور رائے پوچھی گئی تھی۔ اس کو پڑھیے گا آج اتفاق سے میں لوح ایام پڑھ رہا تھا جو مختار مسعود صاحب کی یاداشتوں پر مشتمل ہے۔ جب وہ ایران میں پاکستان کے سفارت خانے میں تعینات تھے۔ انہوں نے

در نجف Read More »

سوگ کے ایام

ائمہ اہلبیت کی وفات پر سوگ کے ایام اور ان کی خدمت میں تعزیتی پیغامات ارسال کرنا میری سمجھ سے باہر ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا اہلبیت جنت میں ان ایام پر رو پیٹ رہے ہوتے ہیں؟ اس کے علاوہ عام شیعوں کے ایام اور خوجہ شیعوں کے ایام کے حساب سے بھی مجالس

سوگ کے ایام Read More »

ولایت فقیہ اور ایران میں آزادی

میں نے استاذ گرامی سے ایران میں خواتین کی آزادی اور ولایت فقیہ پر گفتگو کی۔ وہ طویل عرصہ ایران میں رہے ہیں۔ اس کا لب لباب میں بیان کردیتا ہوں امریکا نے انقلاب ایران کی تحریک کے دوران شاہ ایران کی مدد نہیں کی۔ امریکا کا یہ خیال تھا کہ یہ ملا جب مل

ولایت فقیہ اور ایران میں آزادی Read More »

زمین پر خلیفہ

انبیاء کے قرآنی قصوں پر گفتگو جاری تھی۔ قران کریم میں ارشاد ہے کہ وَ اِذْ قَالَ رَبُّكَ لِلْمَلٰٓىٕكَةِ اِنِّیْ جَاعِلٌ فِی الْاَرْضِ خَلِیْفَةًؕ-قَالُوْۤا اَتَجْعَلُ فِیْهَا مَنْ یُّفْسِدُ فِیْهَا وَ یَسْفِكُ الدِّمَآءَۚ-وَ نَحْنُ نُسَبِّحُ بِحَمْدِكَ وَ نُقَدِّسُ لَكَؕ-قَالَ اِنِّیْۤ اَعْلَمُ مَا لَا تَعْلَمُوْنَ ( سورہ بقرہ آیت 30) ترجمہ: اور یاد کرو جب تمہارے رب

زمین پر خلیفہ Read More »

عورت کا مجتہد اور لیڈر بننا

اہل تشیع میں اختلاف ہے کہ عورت مرجع تقلید بن سکتی ہے یا نہیں؟ لیکن مجتہد بننے میں کوئی اختلاف نہیں ہے۔ اور وہ فتوی بھی دے سکتی ہے۔ یہ ذہنی استطاعت ہے جو کوئی بھی انسان حاصل کرسکتا ہے ۔ قران کریم نے مرد و زن دونوں کو ایمانیات اور احکامات کے سلسلے میں

عورت کا مجتہد اور لیڈر بننا Read More »