ام المومنین حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا

2007 میں مجھے جنت معلی کی زیارت کا شرف حاصل ہوا۔ جنت معلی عام دنوں میں زائرین کے لیے بند ہوتا ہے۔ ہمیں ایک اوور ہیڈ برج سے جنت معلی دکھائی گئی۔ ایک مہیب خاموشی اور اندھیرا چھایا ہوا تھا۔ ہم نے جناب خدیجہ اور اوائل اسلام میں رسول اکرم پر ایمان لانے والوں اور […]

ام المومنین حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا Read More »

دعائے سلامتی امام زمانہ

یہ ایک مرسل دعا یے اور اس کو شیخ طوسی نے مصباح میں نقل کیا ہے اور خاص بات یہ ہے کہ کن لولیک کے بعد کسی کا نام نہیں لکھا بلکہ فلاں بن فلاں لکھا ہے محدث محمد تقی مجلسی نے کہا ہے کہ دعا کے فقروں کا ظاہر اس بات کا شاہد ہے

دعائے سلامتی امام زمانہ Read More »

جناب ام ہانی بنت حضرت ابو طالب

حضرت علی کی بہن کا نام فاختہ تھا اور وہ بعد میں ام ہانی کے نام سے مشہور ہوئیں۔ ان کو ہند بھی کہا جاتا تھا۔ حضرت ابوطالب کے گھر نبی کریم نے پرورش پائی۔ ان کو جناب ام ہانی سے انسیت تھی۔ حضرت ابنِ عبّاسؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم نے حضرت ابوطالب

جناب ام ہانی بنت حضرت ابو طالب Read More »

سورہ الانشرح پر ایک نظر

بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ اَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَ (1)کیا ہم نے آپ کا سینہ نہیں کھول دیا۔ وَوَضَعْنَا عَنْكَ وِزْرَكَ (2)اور کیا آپ سے آپ کا وہ بوجھ نہیں اتار دیا۔ اَلَّـذِىٓ اَنْقَضَ ظَهْرَكَ (3)جس نے آپ کی کمر جھکا دی تھی۔ وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْـرَكَ (4)اور ہم نے آپ کا ذکر بلند کر دیا۔ فَاِنَّ

سورہ الانشرح پر ایک نظر Read More »

تخلیق اور خالق

غامدی صاحب نے ایک محفل میں خالق و مخلوق پر گفتگو کرتے ہوئے فرمایا کہ “اس کائنات کے پروردگار اور اس کائنات کا معاملہ ایک حقیقت کے مطالعے کا معاملہ ہی نہیں ہے۔ یہ دونوں بالکل الگ الگ ہیں۔ ان کا باہمی تعلق خالق اور مخلوق کا ہے۔ یہ عالم پروردگار کی گواہی دیتا ہے۔

تخلیق اور خالق Read More »

عورت ، نہج البلاغہ اور عجیب روایات

نہج البلاغہ کو سید رضی نے مرتب کیا تھا اور یہ امیر المومنین امام علی کے خطبات، خطوط اور کلمات قصار کا مجموعہ ہے ۔ اگرچہ کہ یہ پر مغز کتاب ہے مگر یہ بھی اغلاط سے خالی نہیں ہے۔ عورتوں کے حوالے سے اس میں کچھ عجیب و غریب روایات پائی جاتی ہیں ۔

عورت ، نہج البلاغہ اور عجیب روایات Read More »

عقل کی حجیت

وَ قَالُوۡا لَوۡ کُنَّا نَسۡمَعُ اَوۡ نَعۡقِلُ مَا کُنَّا فِیۡۤ اَصۡحٰبِ السَّعِیۡرِ اور وہ کہیں گے: اگر ہم سنتے یا عقل سے کام لیتے تو ہم جہنمیوں میں نہ ہوتے۔ (سورہ ملک آیت 10) حدیث میں آیا ہے: تفکر ساعۃ خیر من عبادۃ سنۃ (مستدرک الوسائل 11: 183) “ایک گھڑی کے لیے فکر سے کام

عقل کی حجیت Read More »

رجعت

اہل تشیع میں ایک عقیدہ ہے کہ امام کو غسل و کفن امام ہی دیتا یے اگرچہ یہ بنیادی عقائد میں شامل نہیں ہے مگر پھر بھی روایات کی وجہ سے یہ عقیدہ بنا ہے۔ جس امام کی بھی وفات ہوتی تھی تو ان کو دوسرا امام چاہے کتنی ہی دور کیوں نہ ہو یا

رجعت Read More »

کلاس

“ورکنگ کلاس کو کبھی اصل کلاس سمجھ میں نہیں آئے گی” “یہ ایک ہینڈ کرافٹڈ فون ہے، اسے گریٹ برٹن میں بنایا گیا ہے،اسے موساد اسرائیل نے سیکیور کیا ہے اور اس پر اصلی ڈائمنڈ لگے ہوئے ہیں۔ پتا ہے یہ دنیا میں صرف تین لوگوں کے پاس ہے، ایک کوئن آف انگلینڈ، ایک کنگ

کلاس Read More »

شب برأت اور مسلمان

2017 میں کوکو نامی ایک انیمیٹڈ مووی آئی تھی۔ جس میں میگل نامی بچہ جو میوزک کا شوقین ہوتا ہے ، لینڈ آف ڈیڈ پہنچ جاتا ہے جہاں وہ اپنے مرحوم دادا سے ملتا یے جو میوزیشن تھے۔ سال میں ایک دن اس کی فیملی “ڈے آف ڈیڈ” یعنی مرے ہوؤں کا دن مناتی تھی

شب برأت اور مسلمان Read More »