مدرسہ ، عشق اور جنسیات

جس زمانے میں حقیر برانچ منیجر تھا اس وقت مدرسے سے ایک فارغ التحصیل کلائنٹ سے میری اچھی دوستی ہوگئی تھی ۔ اس شخص کی ایک بات مجھے بہت پسند تھی کہ وہ کسی معاملے میں جھوٹ یا چشم پوشی سے کام نہیں لیتا تھا چاہے رائے اس کے خلاف ہی کیوں نہ جاتی ہو۔ […]

مدرسہ ، عشق اور جنسیات Read More »

عنکبوت مقدس

مذہب کا جزوی مطالعہ انسان کی مت مار دیتا ہے۔ جو کتاب آپ کے نظریہ کے خلاف ہو اس کا بیچنا حرام قرار پاتا ہے۔ جس کام کو کسی مسلک کا حامی غلط سمجھتا ہے اس کے انجام دینے والے کی لتر پریڈ یہاں تک کہ اس کا مار ڈالنا ثواب کا کام سمجھا جاتا

عنکبوت مقدس Read More »

ٹرک کی بتی

پرانی جتنی اقوام اور مذاہب ہیں ان کی تاریخ کا مطالعہ کیجئے۔ ایک بات سب میں مشترک ملے گی کہ ان کو کسی نہ کسی کا انتظار ہے ۔ کمال یہ ہے کہ جب ان کا مسیحا آجاتا تھا تو وہ اس کا انکار کردیتے تھے۔ اور پھر ایک طویل انتظار میں بیٹھ جاتے تھے

ٹرک کی بتی Read More »

شعوری تضاد

فلسفیوں پر تنقید کی روایت ہمارے یہاں عام ہے۔ لوگ سمجھتے ہیں کہ فلسفی مخبوط الحواس قسم کے لوگ ہوتے ہیں جنکا کام صرف سوچ بچار کرنا اور دقیق نکات بیان کرنا ہوتا ہے جو کسی کو سمجھ میں نہیں آتے۔ اگر میں فلسفیوں کی زیادہ تعریف نہ بھی کروں تب بھی یہ بات تو

شعوری تضاد Read More »

اہرام مصر اور خاک شفاء

عید کے موقع پر ایک جگہ جانا ہوا تو وہاں اہرام مصر پر گفتگو ہوئی۔ ایک قابل احترام شخصیت کی رائے تھی کہ جس زمانے میں یہ پیرامڈ بنے ہیں اس وقت سے آج تک ان کو بنانے پر انسان قادر نہیں ہوسکا ہے۔اس وقت جو قوم مصر میں تھی وہ کشش ثقل کو ختم

اہرام مصر اور خاک شفاء Read More »

اصحاب کہف کا واقعہ ۔ ایک جائزہ (4- آخری حصہ)

اصحاب کہف کا واقعہ جو زبان زد عام ہے وہ یہی ہے کہ کچھ نوجوانوں نے بت پرست بادشاہ کے سامنے کلمہ توحید بلند کیا اور شہر چھوڑ کر ایک غار میں جا کر چھپ گئے اور وہاں اللہ نے ان پر ایسی نیند مسلط کی جس کی وجہ سے وہ تین سو سال بعد

اصحاب کہف کا واقعہ ۔ ایک جائزہ (4- آخری حصہ) Read More »

اصحاب کہف کا واقعہ۔ ایک جائزہ (3)

1953 ء میں اردن کے محقق تیسیر ظبیان صاحب کو کسی طرح پتہ چلا کہ عمان کے قریب ایک پہاڑ پر ایک ایسا غار واقع ہے جس میں کچھ قبریں اور مردہ ڈھانچے موجود ہیں اور اس غار کے اوپر ایک مسجد بھی بنی ہوئی ہے۔ چناچہ وہ اپنے ایک ساتھی کے ہمراہ اس غار

اصحاب کہف کا واقعہ۔ ایک جائزہ (3) Read More »

اصحاب کہف کا واقعہ ۔ ایک جائزہ (2)

اس قصے کی قدیم ترین شہادت شام کے ایک عیسائی پادری جیمس سروجی کے مواعظ میں پائی گئی ہے جو سریانی زبان میں لکھے گئے تھے۔ یہ شخص اصحابِ کہف کی وفات کے چند سال بعد 452 ء میں پیدا ہوا تھا اور اس نے 474 ء کے لگ بھگ زمانے میں اپنے یہ مواعظ

اصحاب کہف کا واقعہ ۔ ایک جائزہ (2) Read More »

اصحاب کہف کا واقعہ ۔ ایک جائزہ (1)

2007 میں والدہ کے ساتھ میں نے سعودی عرب اور شام کا سفر کیا تھا۔شام میں دمشق میں ایک غار جس کے متعلق یہ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ اصحاب کہف کا غار ہے۔ وہاں جانا ہوا تھا۔ غار ایک پہاڑی پر واقع ہے۔ اور اتنی اونچائی پر ہے کہ وہاں پہنچ کر نیچے

اصحاب کہف کا واقعہ ۔ ایک جائزہ (1) Read More »

جبر و اختیار (2)

2019 میں ممبئی انڈیا میں ایک ستائیس سالہ نوجوان رافیل سیموئیل نے والدین پر مقدمہ کرنے کا اعلان کیا۔ اعلان اس لحاظ سے دلچسپ تھا کہ رافیل کو یہ اعتراض تھا کہ ان کے والدین نے ان کو کیوں پیدا کیا؟ حیرت ہے کہ ستائیس سال بعد ان کو خیال آیا کہ ” مجھے کیوں

جبر و اختیار (2) Read More »