دعا کا انداز

آج کھانے پر استاد گرامی سید جواد حسین رضوی اور ہمارے کولیگ جناب اسد بھائی سے گفتگو ہورہی تھی۔ موضوع دعا تھا جس پر کافی طویل بات چیت ہوئی۔ استاد گرامی کا دعا کا نظریہ بڑا نپا تلا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم دعا نہیں مانگتے بلکہ خدا کو پریشرائز کرتے ہیں کہ […]

دعا کا انداز Read More »

قران اور صحرائی لوگ

قرآن عرب میں آیا ۔ رسول اکرم عرب میں پیدا ہوئے تھے ۔ قران کے اولین مخاطبین صحرائی لوگ تھے ۔ جو خشک طبیعت کے مالک تھے ۔ یہ زندگی کا بڑا حصہ تجارت اور سفر میں گزارتے تھے ۔ گرم دنوں اور تاریک راتوں میں غول بیابانی، ڈاکو، راہزن، رستہ بھٹک جانے کا خوف،

قران اور صحرائی لوگ Read More »

اہلبیت کی معرفت

اہلبیت پر اپنوں نے دوسروں سے بڑھ کر جفا کی ہے۔ لوگوں نے سمجھا ہے کہ ان کے نام پر دو چار آنسو بہا کر اجر رسالت ادا ہوجاتا ہے۔ جبکہ معاملہ اس سے کہیں بڑھ کر ہے۔ اہلبیت کی قربانیوں کے فلسفہ کو لوگ نہیں سمجھ سکے۔ انہوں نے بس رونے پیٹنے کو اصل

اہلبیت کی معرفت Read More »

فرشتے ۔ایک مختصر جائزہ (1)

سب سے پہلے سامیوں نے روحوں اور فرشتوں کا تصور پیش کیا تھا۔ اس کے علاوہ کچھ مخصوص کام ان کو سونپے گئے تھے جیسے کسی شہر کی حفاظت کرنا یا کسی معبد کی حفاظت پر فرشتوں کا معمور ہونا وغیرہ۔ اس وقت جو نظریہ لوگوں کے ذہنوں میں راسخ ہے وہ خدا اور بندے

فرشتے ۔ایک مختصر جائزہ (1) Read More »

آخرت اور بزرگ کا استدلال

ایک دہریے نے کسی بزرگ سے آخرت کے ہونے پر دلیل طلب کی۔ بزرگ نے اسے جواب دیا ۔ فرض کرو کہ آخرت نہیں ہے اور میں نے اپنی زندگی آخرت کے خوف میں مبتلا ہو کر نیکیاں کرتے ہوئے گزاری دی ۔ میں دنیا کی رنگینیوں سے لطف نہ لے سکا لیکن جب میں

آخرت اور بزرگ کا استدلال Read More »

توہین

کل ایک مولوی توہین کے نام پر مجمع کے جنون کی بھینٹ چڑھ گیا۔ یہ وہی پودا ہے جس کی برسوں مولویوں نے ہی آبیاری کی اور وہ تناور درخت کی شکل اختیار کر گیا۔ مولویوں نے اس ظلم و بربریت کے خلاف آواز اٹھائی ہے اور پریس کانفرنس کی ہیں اس کے علاوہ میڈیا

توہین Read More »

دل آزار باتیں

صفوی دور شیعت میں بہت تاریک دور گزرا ہے۔ یہ وہ زمانہ تھا جب ایران میں اہل تشیع برسر اقتدار آئے تھے۔ حکمران طبقے نے مذہب حقہ کے نام پر بے تحاشہ نئی باتوں اور رسومات کا دین میں اضافہ کیا۔ انہوں نے شیعت کی رگوں میں ایسا میٹھا زہر اتارا جس کا اثر آج

دل آزار باتیں Read More »

یہ صدی شخصی خدا کی آخری صدی ہے

افلاطون نے اپنی کتاب لاز میں کائنات کی تخلیق کا تصور پیش کیا تھا ۔ اس نے یہ نقطہ نظر اختیار کیا کہ کائنات عدم سے وجود میں نہیں آئی بلکہ اس کا مادہ موجود تھا۔ یہ دوئی کا نظریہ ہے۔ جہاں مادہ اور بنانے والا دونوں الگ الگ موجود ہیں۔۔ ایک مثال سے سمجھتے

یہ صدی شخصی خدا کی آخری صدی ہے Read More »

مذہبی باؤلے

ایک معصوم سیدھے سادھے بلوچ بزرگ کی نو سیکنڈ کی وڈیو سوشل میڈیا پر جاری ہوئی ۔ جو سعودی عرب عمرہ کرنے گیا تھا ۔ عوام نے اس کو حضرت ابوبکر صدیق مان لیا۔ تلاش شروع ہوئی تو وہ بزرگ بدقسمتی سے پاکستان کے نکل آئے۔ بس پھر کیا تھا ایسی عقیدت کے دریا بہے

مذہبی باؤلے Read More »

کامل الزیارات اور زیارات

کامل الزیارات میں ایک روایت ہے کہ اللہ عرفہ کے دن قبر امام حسین کے زائرین کی طرف دیکھنے سے ابتداء کرتا ہے۔ تو راوی نے حیرت سے پوچھا کہ اہل موقوف (حاجیوں) پر نگاہ کرنے سے پہلے؟ تو امام نے فرمایا ہاں !راوی نے پوچھا کہ وہ کس طرح ؟ امام نے فرمایا کہ

کامل الزیارات اور زیارات Read More »