امام حسین علیہ السلام نے کیا حج کو عمرہ میں تبدیل کیا تھا؟

علماء کی رائے : اس معاملے میں بعض علماء نے اس رائے کو اختیار کیا ہے کہ امام حسین نے حج تمتع کا ارادہ کیا اور مجبوری کی وجہ سے عمرہ ادا کر کے احرام سے محل ہوگئے۔ شیخ مفید نے کتاب ارشاد میں لکھا ہے “جب امام حسین (ع) نے عراق جانے کا فیصلہ […]

امام حسین علیہ السلام نے کیا حج کو عمرہ میں تبدیل کیا تھا؟ Read More »

غلامی اور مذاہب

مجھے کبھی بھی غلامی کے حوالے مذہب کا موقف ہمیشہ کمزور ہی نظر آیا ہے۔ جو بیانیہ ہمارے دور میں ایک مستحکم شکل میں سامنے آیا یے وہ یہ ہے کہ غلامی اپنے ذات میں ایک برائی (intrinsic Evil) ہے بلکہ غلامی انسانیت کے خلاف ایک سنگین جرم ہے۔ اس تحریک کے بعد مسلمانوں سمیت

غلامی اور مذاہب Read More »

طوفان اور عقیدے

دنیا بھر میں ساحلی علاقوں پر طوفان ،بارشوں اور سیلابی صورتحال کا خدشہ ہر سال مخصوص مہینوں میں پیدا ہوتا ہے۔ حکومتیں ان سے نمٹنے کے لیے اقدامات کرتی ہیں اور اپنے شہریوں کے لیے ہدایات جاری کرتی ہیں۔ ہمارے ملک میں سندھ کے ساحلی علاقوں میں ہر سال سیلابی صورت حال سے بے تحاشہ

طوفان اور عقیدے Read More »

ہمارے رویے

جس موضوع کے بارے میں انسان کی معلومات نہ ہوں اس پر بڑھ چڑھ کر گفتگو کرنا ہمارے یہاں عام وطیرہ ہے۔ خاص کر تین ایسے موضوعات ہیں جن پر ہمارے معاشرے کا تقریباً ہر فرد ایسے گفتگو کرتا ہے جیسے اس نے ان پر ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی ہوئی ہے۔ ایک موضوع سیاست

ہمارے رویے Read More »

مذہب کا استعمال اور امام رضا کی ضمانت

مجھے ایک عالم دین نے ایک وڈیو بھیجی۔جس میں بتایا گیا ہے کہ ہر سال امام رضا کی ولادت کے موقع پر کچھ لوگوں کو جیل سے رہا کیا جاتا ہے۔ جس طرح سے چودہ اگست وغیرہ پر ہمارے ملک میں بھی قابل معافی مجرموں کو رہا کیا جاتا ہے۔ ایران میں اس دفعہ مذہب

مذہب کا استعمال اور امام رضا کی ضمانت Read More »

صدقہ کیا ہے؟

صدقہ انفاق فی سبیل اللہ کی ایک صورت ہے۔ اس کے زریعے انسان اللہ کی خوشنودی چاہتا ہے۔ دین نے اس معاملے میں بے انتہاء آسانیاں بیان کی ہیں اور راہ سے تکلیف دہ پتھر کو ہٹانا صدقہ قرار دیا ہے۔ ایک درجہ اس کا یہ ہے کہ اللہ کی راہ میں انسان اپنے مال

صدقہ کیا ہے؟ Read More »

Asur

او ٹی ٹی پلیٹ فارمز پر اب تک تین ویب سیریز ٹاپ کلاس مانے جاتے ہیں۔ ان میں ایک سیکریڈ گیمز، دوسرا مرزا پور اور تیسرا اصور ہے۔ سیکریڈ گیمز کی ہم بات کریں تو اس کی کہانی میں جا بجا ہمیں مذہب کا سہارا لیکر لوگوں کے ذہنوں کو پلٹ دینے کا ذکر ملتا

Asur Read More »

مذہب کی تعلیمات اور مذہبی

دنیا کے ہر مذہب میں اخلاقیات کی تعلیم ملتی ہیں۔ انبیاء اور حقیقی مصلح خود دنیاوی آسائشوں سے دور رہتے تھے اور اپنے پیروکاروں کو بھی یہی تلقین کرتے تھے کہ دنیا کی آسائشوں کو حاصل کرو مگر ان کے عادی مت بنو ۔ یہ انسانیت کا ہدف نہیں ہے کہ وہ جس طرح اور

مذہب کی تعلیمات اور مذہبی Read More »

جنسیات

رئیس امروہی صاحب کی کتاب کا مطالعہ کررہا تھا۔ آج کل ٹریفک حادثہ کی وجہ سے صاحب فراش ہوں ۔ مطالعہ میں وقت گزر رہا ہے۔ رئیس امروہی صاحب نے اپنے پاس آنے والے خطوط کو کاتب کا نام چھپا کر عوام کے سامنے پیش کیا ہے اور ان پر سیر حاصل گفتگو کی ہے۔

جنسیات Read More »

بیوگی اور توہمات

میرے والد کا انتقال میرے بچپن میں ہوا تھا۔ میرے والد اور والدہ کی عمروں میں کم سے کم دس سال کا فرق تھا۔ والدی دوسری شادی کرسکتی تھیں مگر انہوں نے میری خاطر شادی نہیں کی اور ساری زندگی میری پرورش میں تیاگ دی۔ اللہ ان کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے۔ ایک خاص

بیوگی اور توہمات Read More »