دنوں کی تاثیر
ہمارے یہاں رواج ہے کہ اچھے کاموں کی شروعات سے پہلے خاص کر نکاح اور شادی بیاہ کے معاملات میں ، جنتری نکال کر سعد اور نحس تاریخ کا جدول دیکھا جاتا یے اور اسی حساب سے معاملات طے کیے جاتے ہیں۔ اہلبیت کے نام لیواء سب سے زیادہ اس قسم کی خرافات میں ملوث […]