روحانی واردات
ہمارے چائے خانے کے دوستوں میں کچھ دنوں سے وجدان، تجربہ دینی اور چھٹی حس جیسے موضوعات پر گفتگو رہی ہے۔ ہمارے اس گروپ کے ارکان اسد صاحب کو چھوڑ کر عقلیات پر زیادہ گفتگو کرتے ہیں جبکہ اسد بھائی مابعد الطبیعات ،صوفیانہ طرز فکر اور روحانی وارداتوں میں زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں۔ اس حوالے […]