مذہب کی تعلیمات اور مذہبی

دنیا کے ہر مذہب میں اخلاقیات کی تعلیم ملتی ہیں۔ انبیاء اور حقیقی مصلح خود دنیاوی آسائشوں سے دور رہتے تھے اور اپنے پیروکاروں کو بھی یہی تلقین کرتے تھے کہ دنیا کی آسائشوں کو حاصل کرو مگر ان کے عادی مت بنو ۔ یہ انسانیت کا ہدف نہیں ہے کہ وہ جس طرح اور […]

مذہب کی تعلیمات اور مذہبی Read More »

جنسیات

رئیس امروہی صاحب کی کتاب کا مطالعہ کررہا تھا۔ آج کل ٹریفک حادثہ کی وجہ سے صاحب فراش ہوں ۔ مطالعہ میں وقت گزر رہا ہے۔ رئیس امروہی صاحب نے اپنے پاس آنے والے خطوط کو کاتب کا نام چھپا کر عوام کے سامنے پیش کیا ہے اور ان پر سیر حاصل گفتگو کی ہے۔

جنسیات Read More »

بیوگی اور توہمات

میرے والد کا انتقال میرے بچپن میں ہوا تھا۔ میرے والد اور والدہ کی عمروں میں کم سے کم دس سال کا فرق تھا۔ والدی دوسری شادی کرسکتی تھیں مگر انہوں نے میری خاطر شادی نہیں کی اور ساری زندگی میری پرورش میں تیاگ دی۔ اللہ ان کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے۔ ایک خاص

بیوگی اور توہمات Read More »

دعا کا انداز

آج کھانے پر استاد گرامی سید جواد حسین رضوی اور ہمارے کولیگ جناب اسد بھائی سے گفتگو ہورہی تھی۔ موضوع دعا تھا جس پر کافی طویل بات چیت ہوئی۔ استاد گرامی کا دعا کا نظریہ بڑا نپا تلا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم دعا نہیں مانگتے بلکہ خدا کو پریشرائز کرتے ہیں کہ

دعا کا انداز Read More »

قران اور صحرائی لوگ

قرآن عرب میں آیا ۔ رسول اکرم عرب میں پیدا ہوئے تھے ۔ قران کے اولین مخاطبین صحرائی لوگ تھے ۔ جو خشک طبیعت کے مالک تھے ۔ یہ زندگی کا بڑا حصہ تجارت اور سفر میں گزارتے تھے ۔ گرم دنوں اور تاریک راتوں میں غول بیابانی، ڈاکو، راہزن، رستہ بھٹک جانے کا خوف،

قران اور صحرائی لوگ Read More »

اہلبیت کی معرفت

اہلبیت پر اپنوں نے دوسروں سے بڑھ کر جفا کی ہے۔ لوگوں نے سمجھا ہے کہ ان کے نام پر دو چار آنسو بہا کر اجر رسالت ادا ہوجاتا ہے۔ جبکہ معاملہ اس سے کہیں بڑھ کر ہے۔ اہلبیت کی قربانیوں کے فلسفہ کو لوگ نہیں سمجھ سکے۔ انہوں نے بس رونے پیٹنے کو اصل

اہلبیت کی معرفت Read More »

فرشتے ۔ایک مختصر جائزہ (1)

سب سے پہلے سامیوں نے روحوں اور فرشتوں کا تصور پیش کیا تھا۔ اس کے علاوہ کچھ مخصوص کام ان کو سونپے گئے تھے جیسے کسی شہر کی حفاظت کرنا یا کسی معبد کی حفاظت پر فرشتوں کا معمور ہونا وغیرہ۔ اس وقت جو نظریہ لوگوں کے ذہنوں میں راسخ ہے وہ خدا اور بندے

فرشتے ۔ایک مختصر جائزہ (1) Read More »

آخرت اور بزرگ کا استدلال

ایک دہریے نے کسی بزرگ سے آخرت کے ہونے پر دلیل طلب کی۔ بزرگ نے اسے جواب دیا ۔ فرض کرو کہ آخرت نہیں ہے اور میں نے اپنی زندگی آخرت کے خوف میں مبتلا ہو کر نیکیاں کرتے ہوئے گزاری دی ۔ میں دنیا کی رنگینیوں سے لطف نہ لے سکا لیکن جب میں

آخرت اور بزرگ کا استدلال Read More »

توہین

کل ایک مولوی توہین کے نام پر مجمع کے جنون کی بھینٹ چڑھ گیا۔ یہ وہی پودا ہے جس کی برسوں مولویوں نے ہی آبیاری کی اور وہ تناور درخت کی شکل اختیار کر گیا۔ مولویوں نے اس ظلم و بربریت کے خلاف آواز اٹھائی ہے اور پریس کانفرنس کی ہیں اس کے علاوہ میڈیا

توہین Read More »

دل آزار باتیں

صفوی دور شیعت میں بہت تاریک دور گزرا ہے۔ یہ وہ زمانہ تھا جب ایران میں اہل تشیع برسر اقتدار آئے تھے۔ حکمران طبقے نے مذہب حقہ کے نام پر بے تحاشہ نئی باتوں اور رسومات کا دین میں اضافہ کیا۔ انہوں نے شیعت کی رگوں میں ایسا میٹھا زہر اتارا جس کا اثر آج

دل آزار باتیں Read More »