عہد امام محمد باقر سے شیعت کا ارتقاء ۔ ایک جائزہ (1)

رسول اکرم کے اہل بیت کو ہمیشہ عوام الناس کی طرف سے عزت اور پذیرائی ملی۔ ان کو ہمیشہ ایک لیڈر اور رہنماء کے طور پر دیکھا گیا۔ امام زین العابدین کے زمانے میں مختار ثقفی کی تحریک چلی جس کو کوفہ کے شیعوں کی سپورٹ حاصل تھی۔ سب سے پہلے مختار کے گرد جمع […]

عہد امام محمد باقر سے شیعت کا ارتقاء ۔ ایک جائزہ (1) Read More »

جناب سیدہ فاطمہ سلام اللہ علیہا۔ ایک گفتگو

جناب سیدہ جب اسلام آیا تو بہت کم عمر تھیں۔ اپنی والدہ کے انتقال کے بعد انہوں نے اپنے والد کی بہت خدمت کی۔انہوں نے اپنے والد پر راہ اسلام میں پڑنے والی مشکلات اور تکالیف کو اپنی آنکھوں سے دیکھا اور محسوس کیا۔ ایک دفعہ حالت نماز میں نبی کریم پر کسی نے اوجھڑی

جناب سیدہ فاطمہ سلام اللہ علیہا۔ ایک گفتگو Read More »

عزاداری اور رسومات ایک جائزہ (12- آخری قسط)

جیسا کہ پہلے بھی عرض کیا تھا کہ عزاداری میں واقعہ کربلا کو اجاگر کرنے کے لئے شبیہ سازی کا سہارا لیا گیا تھا جس میں جانوروں کا استعمال بھی کیا گیا۔ یہ درست یے کہ اونٹ یا اونٹنی بھی جلوس میں شامل کیے گئے لیکن جو عزت اور شہرت شبیہ ذوالجناح کو حاصل ہوئی

عزاداری اور رسومات ایک جائزہ (12- آخری قسط) Read More »

عزاداری اور رسومات ایک جائزہ (11)

زنجیر زنی اور قما زنی کی روایت دسویں صدی سے چلی ہے۔ پرانے شیعہ علماء اس پر کلام نہیں کرتے تھے۔ ان کے خیال میں یہ جذبات کے بے قابو ہوجانے اور مودت اہلبیت کی ایک شکل یے۔ کچھ اہل دانش علماء جیسے آیت اللہ محسن امین نے “تنزیہ اعمال الشبیہ”میں اس عمل کو خرافات

عزاداری اور رسومات ایک جائزہ (11) Read More »

عزاداری اور رسومات ایک جائزہ (10)

نوابان اودھ اختراعات اور بدعات پھیلانے میں ید طولی رکھتے تھے۔ کہا جاتا ہے کہ مرغے لڑانا شجاع الدولہ کے دور سے شروع ہوا۔ مختلف قسم کے مہنگے جانور پالنے کا شوق اور اسی طرح خوبصورت سے خوبصورت عورت کا حرم میں داخل کیاجانا ان نوابان کا محبوب مشغلہ تھا۔ ان میں سے ایک نواب

عزاداری اور رسومات ایک جائزہ (10) Read More »

عزاداری اور رسومات ایک جائزہ (9)

مرزارجب علی بیگ سرورؔ، ’فسانہ عجائب‘ کے دیباچے میں عہد نصیری کی عزاداری کے بارے میں لکھتے ہیں: ’’دوازدہ امام ؑ کی درگاہ ایسی بنائی کہ چرخ گردوں کے خواب میں نظر نہ آئی بجز غم حسین ؑ اندوہ غم نہیں، کوئی شاد و خرم نہیں، اربعین تک عزاداری ہوتی ہے۔ خلق خدا ماتم میں

عزاداری اور رسومات ایک جائزہ (9) Read More »

عزاداری اور رسومات ایک جائزہ (8)

ہندوستان میں عزاداری کا اہم مرکز اودھ رہا ہے۔ فیض آباد میں ایک تعزیہ سے عزادری کی ابتداء ہوئی اور بعد میں نواب صفدر جنگ کی اہلیہ صدر جہاں بیگم نے وہاں ایک امام باڑہ تعمیر کروایا۔ نواب شجاع الدولہ کو عزاداری سے بہت شغف تھا۔ وہ جنگی مہم میں بھی ایک تعزیہ ساتھ رکھا

عزاداری اور رسومات ایک جائزہ (8) Read More »

عزاداری اور رسومات ایک جائزہ (7)

ہندوستان میں عزاداری کے فروغ میں صوفیاء کا کردار بھی رہا ہے۔ اہل تشیع صوفی ازم اور تصوف سے متاثر رہے ہیں۔ اگرچہ کہ تصوف کے مخالف آراء بھی ان کے یہاں کثیر تعداد میں ملتی ہیں۔ قاضی نوراللہ شوستری شہید ثالث نے مجالس المومنین میں ایک باب تصوف پر بھی قائم کیا ہے اور

عزاداری اور رسومات ایک جائزہ (7) Read More »

عزاداری اور رسومات ایک جائزہ (6)

ہمایوں کو اقتدار ایرانیوں کی بدولت واپس ملا تھا۔ اس وجہ سے اس کی حکومت میں ایرانیوں کا نفوذ زیادہ تھا۔ ان کو عزاداری اور رسومات کی آزادی تھی۔ ایرانیوں کا نفوذ اتنا زیادہ تھا کہ اکبر کے دور کے بارے میں مورخ بدایونی نے “سنیان مغلوب و شیعان غالب” کے الفاظ اپنی تاریخ کی

عزاداری اور رسومات ایک جائزہ (6) Read More »

میری کرسمس۔۔۔میں نہیں لکھوں گا۔۔۔

آج گاڑی میں سفر کرتے ہوئے ریڈیو پر سنا کہ ریڈیو جوکی فرمارہی تھیں کہ کراچی کی ایک معروف بیکری پر کسی نے کیک خریدا اور کہا کہ اس پر میری کرسمس لکھ دیجیے۔ تو دکاندار نے منع کردیا اس پر ایسا ہنگامہ کھڑا ہوا کہ ٹوئٹر کا ٹرینڈ بن گیا۔ اب مذہبی لوگوں کو

میری کرسمس۔۔۔میں نہیں لکھوں گا۔۔۔ Read More »