عزاداری اور رسومات ایک جائزہ (5)
تعزیہ کی ابتداء کب اور کہاں سے ہوئی اس بارے میں کوئی حتمی رائے دینا مشکل ہے لیکن محققین اس کی ابتداء ہندوستان ہی قرار دیتے ہیں۔ اگرچہ ابن بطوطہ کے سفرنامہ ہند میں اس حوالے سے کوئی زکر نہیں ملتا۔ عموما ہندوستان کی کتب تاریخ میں علم و تابوت کا زکر ملتا ہے مگر […]
عزاداری اور رسومات ایک جائزہ (5) Read More »