تدبر قران (3)
قران کریم میں قیامت کی آمد کا بیان کرتے ہوئے ارشاد ہوا ہے۔ وَإِذَا ٱلۡوُحُوشُ حُشِرَتۡاور جب وحشی جانور اکھٹے کیے جائیں گے.وَإِذَا ٱلۡبِحَارُ سُجِّرَتۡاور جب سمندر بھڑکائے جائیں گے.(سورہ تکویر آیت 5 ، 6) یہاں جانوروں کے جمع کرنے کا بیان ہے جب تارے بے نور ہوجائیں گے۔ اور سورج لپیٹ دیا جائے گا۔ […]