ربا فری بنکنگ ۔ ایک مختصر جائزہ (1)
ربا فری بنکنگ کے حوالے سے کچھ سوالات لوگوں کے ذہنوں میں گردش کرتے رہتے ہیں۔ ربا فری بنکنگ کے ساتھ ایک مسئلہ پاکستان میں کم از کم ایک مسئلہ یہ رہا ہے کہ یہاں ہر کوئی مفتی ہے اور اسلام کو سب سے بہتر جانتا ہے۔ ایسا مفتی کسی اسلامک بنکنگ میں کام کرنے […]
ربا فری بنکنگ ۔ ایک مختصر جائزہ (1) Read More »