Uncategorized

دنیا میں گزاری ہوئی زندگی

یَّوۡمَ یُنۡفَخُ فِی الصُّوۡرِ وَ نَحۡشُرُ الۡمُجۡرِمِیۡنَ یَوۡمَئِذٍ زُرۡقًا۔ یَّتَخَافَتُوۡنَ بَیۡنَہُمۡ اِنۡ لَّبِثۡتُمۡ اِلَّا عَشۡرًا۔ نَحۡنُ اَعۡلَمُ بِمَا یَقُوۡلُوۡنَ اِذۡ یَقُوۡلُ اَمۡثَلُہُمۡ طَرِیۡقَۃً اِنۡ لَّبِثۡتُمۡ اِلَّا یَوۡمًا۔ (سورہ طہ 102-104) ان آیات پر غور کیجئے۔ ننانوے فیصد افراد مرتے ہی سلا دیے جائیں گے۔ اور صور پھونکنے پر ہی جاگیں گے۔ ایک فیصد افراد ہی […]

دنیا میں گزاری ہوئی زندگی Read More »

حکیم فیلو

میں نے کئی دفعہ ارادہ کیا کہ حکیم فیلو پر کچھ لکھوں گا بلکہ وقت نکال کر اس پر تحقیق کروں گا۔ مجھے ابھی تک تحقیق کا زیادہ موقع تو نہیں ملا لیکن جو طالب علمانہ طور پر اس شخص کے حوالے سے میں سمجھا ہوں۔ وہ مختصرا بیان کردیتا ہوں ۔ یہ وہ نابغہ

حکیم فیلو Read More »

سولہ سنگھار اور آرسی مصحف

.یہ اس دور کا ذکر ہے جب برصغیر میں خواتین کے بناؤ سنگھار اور زیب و زینت کے لیے سولہ چیزوں کو لازمی مانا جاتا تھا اور ان تمام لوازمات کو ان کی تعداد کی مناسبت سے سولہ سنگھار کہا جاتا تھا۔ عرف عام میں سولہ سنگھار کے معنی خوب بناؤ سنگھار کرنا سمجھا جاتا

سولہ سنگھار اور آرسی مصحف Read More »

مولا علی کی ولادت

رَوَى اَلشَّيْخُ فِي اَلْمِصْبَاحِ عَنْ صَفْوَانَ اَلْجَمَّالِ عَنْ أَبِي عَبْدِ اَللَّهِ عَلَيْهِ السَّلاَمُ : قَالَ وُلِدَ أَمِيرُ اَلْمُؤْمِنِينَ عَلَيْهِ السَّلاَمُ يَوْمَ اَلْأَحَدِ لِسَبْعٍ خَلَوْنَ مِنْ شَعْبَانَ . (بحار الأنوار الجامعة لدرر أخبار الأئمة الأطهار علیهم السلام Vol. ۹۷, p. ۳۸۳) یہ صحیح سند روایت ہے جسے شیخ طوسی نے مصباح میں نقل کیا ہے جس

مولا علی کی ولادت Read More »

تفہیم المغرب (1)

مغربی فکر کی تاریخی تشکیل کے مطالعے میں ہم نے آج پہلے لیکچر میں یونان کے عہد کا جائزہ لیا۔ میں مختصرا گفتگو کو پوسٹ کی شکل میں پیش کرتا رہوں گا۔ قدیم یونان ایک تہذیب ہے جو یونانی تاریخ سے متعلق ہے جس کی مدت تاریخ آٹھویں صدی سے چھٹی صدی قبل از مسیح

تفہیم المغرب (1) Read More »

سرمایہ دارانہ اور پدر سری نظام

ایران میں جناب سیدہ سلام اللہ علیہا کی ولادت پر منعقدہ ایک تقریب سے رہبر معظم ایت اللہ علی خامنہ ای نے خطاب کیا۔ ان کے خطاب میں دو باتیں قابل غور تھیں۔ “ایک یہ کہ صلاحیتوں کے اعتبار سے مردوں اور عورتوں میں کوئی فرق نہیں ہے۔ صرف جسمانی طاقت کے حساب سے معاشرہ

سرمایہ دارانہ اور پدر سری نظام Read More »

جدیدیت

عقل و منطق کے استعمال سے دو عالم گیر تبدیلیاں دنیا نے دیکھیں۔ ایک رجحان سیکولر ازم تھادوسرا رجحان انسان دوستی تھا دونوں میں کچھ زیادہ فرق نہیں ہے۔ دونوں کی بنیاد مذہبی عقائد پر شک کی نگاہ ڈالنا ہے۔ اصل میں سیکولر اور عقلی رویے کے نتیجے میں جب مذہبی اعتقادات متزلزل ہونے لگے

جدیدیت Read More »

فلسفہ تاریخ

یہ اب علیحدہ سے ایک ریسرچ کا موضوع ہے۔ اس میں ہم مختلف ادوار میں قوموں کے رویوں کا جائزہ لیتے ہیں اور اس سے جو تاریخ وجود میں آتی ہے اس کا مطالعہ کرتے ہیں۔ زیادہ تر دیکھنے میں یہی آیا ہے کہ لوگ جدیدیت سے اتنی جلدی مانوس نہیں ہوتے۔ شاید کوئی یہ

فلسفہ تاریخ Read More »

ممنوعہ فلمز اور کتابیں

ایک پاکستانی فلم پر ملاوں نے بہت شور مچایا ہوا تھا۔ اگلے جمعہ مولانا صاحب خطاب میں فرما رہے تھے کہ حکومت نے اس کو بینڈ کردیا ہے اور یہ ایک احسن اقدام ہے۔لوگ چاہتے ہیں کہ یہاں پر فحاشی اور عریانی پھیلے، اور خواجہ سراء کے نام پر بے حیائی کے کاموں کو فرغ

ممنوعہ فلمز اور کتابیں Read More »

خواب اور انسانی تخیلات

انسان خواب میں ایسا کچھ نہیں دیکھ سکتا جو اس نے کھلی آنکھوں سے نہ دیکھا ہو۔ اگرچہ کہ اس کی شکل کچھ بدل جاتی ہے۔ یہ آزاد تخیل کا کمال ہے۔ خوابوں کے تمام نظارے اصل میں ہمارے شعور اور تحت الشعور ہی سے بنتے ہیں۔ یعنی خواب اصل میں ہمارے ذہن میں موجود

خواب اور انسانی تخیلات Read More »