بقائے دوام (5)
بیسویں صدی کا ایک بڑا فلسفی برٹرینڈ رسل بستر مرگ پر تھا جب ایک خاتون نے اس سے یہ سوال کیا کہ اگر کوئی ایسی دنیا نہ ہوئی جس میں اس دنیا میں ہونے والی ناانصافیوں کا ازالہ کیا جا سکا تو کیا یہ ناانصافی نہیں ہوگی؟ بیسویں صدی کے اس عظیم مغز کا جواب […]