“ملحدین کی روش”
مجھے قلیل سے مطالعہ اور مشاہدہ سے صرف ایک بات سمجھ میں آئی ہے۔ ملحدین کے پاس سب کچھ ہوگا ، مگر ایک چیز نہیں ہوگی وہ ہے “امید” یہ کبھی آپ کو امید نہیں دلائیں گے۔ یہ ہمیشہ سب کچھ چھوڑ کر “آج میں جیو” پر زور دیتے نظر آئیں گے۔ کتاب چھوڑ دو، […]