Uncategorized

فقہ کے انبار

اس آیت کو دیکھیے اَیَّامًا مَّعۡدُوۡدٰتٍ ؕ فَمَنۡ کَانَ مِنۡکُمۡ مَّرِیۡضًا اَوۡ عَلٰی سَفَرٍ فَعِدَّۃٌ مِّنۡ اَیَّامٍ اُخَرَ ؕ وَ عَلَی الَّذِیۡنَ یُطِیۡقُوۡنَہٗ فِدۡیَۃٌ طَعَامُ مِسۡکِیۡنٍ ؕ فَمَنۡ تَطَوَّعَ خَیۡرًا فَہُوَ خَیۡرٌ لَّہٗ ؕ وَ اَنۡ تَصُوۡمُوۡا خَیۡرٌ لَّکُمۡ اِنۡ کُنۡتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ﴿۱۸۴﴾ ۱۸۴۔( یہ روزے) گنتی کے چند دن ہیں، پھر اگر تم میں سے […]

فقہ کے انبار Read More »

اندھی تقلید

راشد شاز صاحب کی کتاب کا ایک اقتباس میں نے شئیر کیا تھا۔ اس میں انہوں نے اپنا ایک خواب بتایا جس میں اکابر علماء سے ان کی ملاقات ہوئی۔ انہوں نے تمثیلا بتایا کہ کس طرح سے مکتبہ دیوبند کفر کے فتوی نشر کرتا رہا ہے۔ ان کے نزدیک جو ان کے مسلک سے

اندھی تقلید Read More »

سورہ بقرہ – ایک مطالعہ (4)

آیت 230. اگر تیسری بار طلاق دی گئی تو عورت حرام ہوجائے گی آیت 231. اگر طلاق دی گئی ہے تو عدت پوری ہونے کے بعد یا تو شائستہ طریقے سے اپنے پاس روک لو ورنہ رخصت کردو۔ (طلاق مشکل عمل ہے قران کے بتائے ہوئے طریقے سے) آیت 232. طلاق دینے کے بعد عورت

سورہ بقرہ – ایک مطالعہ (4) Read More »

سورہ بقرہ – ایک مطالعہ (3)

آیت 155. آزمائش ضرور آئے گی۔ خوف بھوک جان اور مال آیت 156- 157. جو لوگ مصیبت میں کہتے ہیں۔ انا للہ۔ خدا ان پر درود بھیجتا ہے اور رحمت بھی آیت 163. زمین آسمان ، بارش ، کشتی ان سب کی طرف متوجہ کیا گیا اور کہا کہ عقل والوں کے لیے نشانیاں ہیں

سورہ بقرہ – ایک مطالعہ (3) Read More »

سورہ البقرہ ۔ ایک مطالعہ (2)

آیت 23. آیت سے معلوم ہوتا ہے کہ خدا اس وقت کے مخاطبین کو چیلنج دے رہا یے کہ اس طرح کی سورت اگر انسان نے اپنے پاس سے بنا لی ہے تو تم بھی بنا کر لے آؤ ۔ تم اپنے دیوتا کی طرف سے اترا ہوا کلام پیش کرو۔ آیت 24. جنت میں

سورہ البقرہ ۔ ایک مطالعہ (2) Read More »

بدھ کا امام بارگاہ

میرے آفس والوں نے بتایا کہ وہ کسی بدھ کے امام بارگاہ جارہے ہیں۔ مجھے دلچسپی نہیں ہے اس وجہ سے میں پوچھتا نہیں ہوں کہ وہاں جاکر کیا کرتے ہیں؟ بس یہ سنا ہے کہ آٹھ بدھ ، امام بارگاہ کی زیارت کریں تو منتیں پوری ہوجاتی ہیں۔ میرے کولیگ نے پوچھا کہ وہاں

بدھ کا امام بارگاہ Read More »

الحاد کی صدی اور ملاؤں کی بے خبری

تیرہ سال پہلے میں پوری قوت سے شیعوں میں موجود غالیوں کے خلاف کھڑا ہوا تھا۔ اس وقت میری کمیونٹی کے لوگ مجھے برا سمجھتے تھے۔ ان کے خیال میں ، کسی گمراہ انسان کے بہکاوے میں آکر میں اپنی ہی کمیونٹی کے خلاف ہوگیا ہوں۔ میں موبائل میسجز کے زریعے پیغامات ارسال کرتا تھا،

الحاد کی صدی اور ملاؤں کی بے خبری Read More »

سورہ بقرہ ۔ ایک مختصر مطالعہ

سورہ فاتحہ کا اختتام اس دعا پر ہوا تھا کہ ہمیں ہدایت والے راستے پر چلا ، ان لوگوں کا راستہ جن پر تیری نعمتیں نازل ہوئیں، جو گمراہ نہیں ہوئے نہ ہی ان پر تیرا “غضب” نازل ہوا۔ سورہ بقرہ میں ان لوگوں کا ذکر ہونا چاہیے جن کے راستے پر چلنے کی دعا

سورہ بقرہ ۔ ایک مختصر مطالعہ Read More »

سورہ فاتحہ – ایک مطالعہ

قرآن کریم کا مطالعہ شروع کیا ہے۔ کوشش ہے کہ نیوٹرل ہوکر اس کتاب کو پڑھا جائے۔ قران مجید کا آغاز بسم اللہ الرحمٰن الرحیم سے ہوا ہے۔ اللہ کے نام سے ابتداء کرتے ہوئے اس کو الرحمن الرحیم کہا گیا ہے۔ دوسرے مذاہب میں بھی خدا کے نام سے ابتداء کرتے ہوئے اس کی

سورہ فاتحہ – ایک مطالعہ Read More »

آمد 😈۔ مرحبا

میں گھر سے نکلا، بمشکل تھوڑی دور جا سکا۔ واپس گھر آگیا۔ 😈 کی آمد کی خوشی میں پبلک پاگل ہوگئی ہے ۔ روڈ پر مارٹ والوں نے باہر تک سامان رکھ دیا ہے۔ قطاریں لگی ہیں سامان خریدنے کے لیے لوگوں کے ٹھٹ لگے ہیں۔ باہر لوگ گاڑیاں غلط پارک کرکے چلے گئے ہیں۔

آمد 😈۔ مرحبا Read More »