تراث
دین کی بنیاد تراث پر قائم نہیں ہوتی۔ دین کی بنیادیں وحی پر کھڑی ہوتی ہیں۔ تراث کسی قوم کا اجتماعی خزینہ ہوتا ہے جس میں مختلف ماخذ سے دنیا جہاں کی چیزیں ہمارے اجتماعی شعور میں داخل ہوتی رہتی ہیں۔ ان میں حکمت کی باتیں بھی ہوتی ہیں اور الم غلم قسم کے رطب […]