منبر اور خطبات
جمعہ کا خطبہ اور مجلس حسین ، دونوں تبلیغ اور درس کے لیے بہترین زریعہ ہیں افسوس یہ ہے کہ ان دونوں کو ماضی کی مقدس شخصیات کی شان بیان کرنے سے مخصوص سمجھ لیا گیا ہے۔ حد یہ ہے کہ اب نوجوان نسل خطبہ جمعہ بحالت مجبوری سنتی یے ۔ اس کو معلوم ہے […]