مطالعہ فقہ اسلامی – ہدایہ (1)
آج کل کافی عرصے سے فقہ اسلامی کا مطالعہ کررہا ہوں۔ بعض اوقات حیرت ہوتی ہے کہ کس طرح سے فقہاء نے قیاس کے گھوڑے دوڑائے ہیں۔ مثال کے طور پر طلاق کے باب میں ایک مسئلہ بیان ہوا ہے کہ اگر مرد کہے کہ عورت کے ہاتھ کو طلاق ہے تو امام شافعی کے […]
مطالعہ فقہ اسلامی – ہدایہ (1) Read More »