سورہ البقرہ ۔ ایک مطالعہ (2)
آیت 23. آیت سے معلوم ہوتا ہے کہ خدا اس وقت کے مخاطبین کو چیلنج دے رہا یے کہ اس طرح کی سورت اگر انسان نے اپنے پاس سے بنا لی ہے تو تم بھی بنا کر لے آؤ ۔ تم اپنے دیوتا کی طرف سے اترا ہوا کلام پیش کرو۔ آیت 24. جنت میں […]
سورہ البقرہ ۔ ایک مطالعہ (2) Read More »