Abu Joan Raza

انبیاء اور جدید ذہن کے اشکالات (3)

ایڈم اسمتھ جس کو سرمایہ داری نظام کا بانی کہا جاتا ہے، اس کی مشہور زمانہ کتاب “دی ویلتھ آف نیشنز” ہے۔ ایڈم اسمتھ کی کتاب کا مرکزی خیال آزاد منڈیوں (فری مارکیٹ) اور معاشی خود غرضی کی اہمیت ہے، جو اس کے خیال میں خوشحالی کو فروغ دیتی ہے۔ اسمتھ کا کہنا ہے کہ […]

انبیاء اور جدید ذہن کے اشکالات (3) Read More »

انبیاء اور جدید ذہن کے اشکالات (2)

قرآن کریم کی ایک آیت ہے ۔ یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لِیَسۡتَاۡذِنۡکُمُ الَّذِیۡنَ مَلَکَتۡ اَیۡمَانُکُمۡ وَ الَّذِیۡنَ لَمۡ یَبۡلُغُوا الۡحُلُمَ مِنۡکُمۡ ثَلٰثَ مَرّٰتٍ ؕ مِنۡ قَبۡلِ صَلٰوۃِ الۡفَجۡرِ وَ حِیۡنَ تَضَعُوۡنَ ثِیَابَکُمۡ مِّنَ الظَّہِیۡرَۃِ وَ مِنۡۢ بَعۡدِ صَلٰوۃِ الۡعِشَآءِ ۟ؕ ثَلٰثُ عَوۡرٰتٍ لَّکُمۡ ؕ لَیۡسَ عَلَیۡکُمۡ وَ لَا عَلَیۡہِمۡ جُنَاحٌۢ بَعۡدَہُنَّ ؕ طَوّٰفُوۡنَ عَلَیۡکُمۡ بَعۡضُکُمۡ عَلٰی

انبیاء اور جدید ذہن کے اشکالات (2) Read More »

انبیاء اور جدید ذہن کے اشکالات

جتنا مجھ حقیر کا مطالعہ ہے میں سمجھتا ہوں کہ نبی کریم بہت آسان دین دیکر دنیا سے رخصت ہوئے۔ انبیاء کا کام ایجادات کرنا نہیں ہوتا، وہ کچھ بنیادی چیزوں کی طرف لوگوں کی توجہ دلا کر دنیا سے چلے جاتے ہیں۔ دین میں تنوع اور پیچیدگیاں بعد کے انسان پیدا کرتے ہیں۔ انبیاءجو

انبیاء اور جدید ذہن کے اشکالات Read More »

غلامی، تاریخ، اعتراضات، ایک جائزہ (5)

عیسائیت سے پہلے قدیم روم میں غلاموں کی حیثیت ایک جانور سے زیادہ نہیں تھی۔ ان کا جنسی استحصال اور ان کو جسمانی سزائیں دینا عام تھا۔ نیٹ فلیکس کی سیریز “اسپارکٹس” غلاموں کی زندگی کا بہترین نقشہ کھینچتی ہے۔ اس زمانے میں غلام رکھنا اسٹیٹس سمبل تھا۔ ان کو امیر لوگ گھر پر کسی

غلامی، تاریخ، اعتراضات، ایک جائزہ (5) Read More »

غلامی، تاریخ، اعتراضات، ایک جائزہ (4)

بائبل میں غلامی کے حوالے سے کچھ قوانین ملتے ہیں. “اگر تو عبرانی غلام خریدے تو وہ چھ برس تک تیری خدمت کرے لیکن ساتویں برس وہ قیمت ادا کئے بغیر چلا جائے” (خروج باب 21) “اگر کوئی عبرانی بھائی، خواہ مرد ہو یا عورت، تمہارے ہاتھ بیچا گیا ہو اور وہ چھ سال تک

غلامی، تاریخ، اعتراضات، ایک جائزہ (4) Read More »

غلامی، تاریخ، اعتراضات، ایک جائزہ (3)

قدیم ہندوستان میں بھی غلامی موجود رہی ہے۔ البتہ یہاں پر دنیا کے دوسرے خطوں کی نسبت غلاموں سے بہتر سلوک ہوتا رہا ہے۔ چندر گپت موریہ کے دور میں غلاموں سے متعلق قوانین بنائے گئے اس میں یہ شق شامل تھی کہ غلام کو اس کا مالک بغیر کسی معقول وجہ کے سزا نہیں

غلامی، تاریخ، اعتراضات، ایک جائزہ (3) Read More »

غلامی، تاریخ، اعتراضات، ایک جائزہ (2)

قدیم زمانے میں غلام تین طرح کے ہوتے تھے۔ (1) جنگی قیدی (2) آزاد آدمی، جن کو اغوا کرکے غلام بنایا جاتا تھا اور بیچ ڈالا جاتا تھا۔ بچے بھی اغوا کر کے غلام بنائے جاتے تھے۔ (3) وہ جو نسلوں سے غلام چلے آرہے تھے ۔ کچھ پتہ نہیں تھا کہ ان کے آباء

غلامی، تاریخ، اعتراضات، ایک جائزہ (2) Read More »

غلامی، تاریخ ، اعتراضات، ایک جائزہ (1)

انسانوں نے اپنے جیسے انسانوں پر جتنے ظلم کیے ہیں ان میں غلامی جیسے ظلم سے بڑا ظلم تاریخ انسانیت میں نہیں ملتا۔ غلامی کے آغاز کے حوالے سے کوئی حتمی بات کہنا ممکن نہیں ہے مگر تاریخ سے پتا چلتا ہے کہ دور قدیم سے ہی دنیا میں انسان اپنے جیسے دوسرے انسانوں کو

غلامی، تاریخ ، اعتراضات، ایک جائزہ (1) Read More »

اسلامی بینکاری، تاریخ اور ارتقاء

بینک ایک ایسا ادارہ ہے جو آج کے معاشی نظام میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔  عصرِ حاضر میں جبکہ دنیا گلوبل ویلیج کی صورت اختیار کر چکی ہے اس ادارہ کے بغیر بڑی بڑی تجارتی منڈیاں چلانا تقریباً ناممکن ہوچکا ہے۔ مغربی بینکوں کے وجود میں آنے کے بعد اہل اسلام نے

اسلامی بینکاری، تاریخ اور ارتقاء Read More »

چالیس (40) اور سات (7) کا ہندسہ

چالیس کا ہندسہ مختلف مذاہب، ثقافتوں، اور روایات میں ایک خاص حیثیت رکھتا ہے۔ اسلام میں چالیس کا عدد وَ وٰعَدۡنَا مُوۡسٰی ثَلٰثِیۡنَ لَیۡلَۃً وَّ اَتۡمَمۡنٰہَا بِعَشۡرٍ فَتَمَّ مِیۡقَاتُ رَبِّہٖۤ اَرۡبَعِیۡنَ لَیۡلَۃً ۚ وَ قَالَ مُوۡسٰی لِاَخِیۡہِ ہٰرُوۡنَ اخۡلُفۡنِیۡ فِیۡ قَوۡمِیۡ وَ اَصۡلِحۡ وَ لَا تَتَّبِعۡ سَبِیۡلَ الۡمُفۡسِدِیۡنَ﴿سورہ اعراف ۱۴۲﴾ ۱۴۲۔ اور ہم نے موسیٰ

چالیس (40) اور سات (7) کا ہندسہ Read More »