Abu Joan Raza

الحاد کی صدی اور ملاؤں کی بے خبری

تیرہ سال پہلے میں پوری قوت سے شیعوں میں موجود غالیوں کے خلاف کھڑا ہوا تھا۔ اس وقت میری کمیونٹی کے لوگ مجھے برا سمجھتے تھے۔ ان کے خیال میں ، کسی گمراہ انسان کے بہکاوے میں آکر میں اپنی ہی کمیونٹی کے خلاف ہوگیا ہوں۔ میں موبائل میسجز کے زریعے پیغامات ارسال کرتا تھا، […]

الحاد کی صدی اور ملاؤں کی بے خبری Read More »

سورہ بقرہ ۔ ایک مختصر مطالعہ

سورہ فاتحہ کا اختتام اس دعا پر ہوا تھا کہ ہمیں ہدایت والے راستے پر چلا ، ان لوگوں کا راستہ جن پر تیری نعمتیں نازل ہوئیں، جو گمراہ نہیں ہوئے نہ ہی ان پر تیرا “غضب” نازل ہوا۔ سورہ بقرہ میں ان لوگوں کا ذکر ہونا چاہیے جن کے راستے پر چلنے کی دعا

سورہ بقرہ ۔ ایک مختصر مطالعہ Read More »

سورہ فاتحہ – ایک مطالعہ

قرآن کریم کا مطالعہ شروع کیا ہے۔ کوشش ہے کہ نیوٹرل ہوکر اس کتاب کو پڑھا جائے۔ قران مجید کا آغاز بسم اللہ الرحمٰن الرحیم سے ہوا ہے۔ اللہ کے نام سے ابتداء کرتے ہوئے اس کو الرحمن الرحیم کہا گیا ہے۔ دوسرے مذاہب میں بھی خدا کے نام سے ابتداء کرتے ہوئے اس کی

سورہ فاتحہ – ایک مطالعہ Read More »

آمد 😈۔ مرحبا

میں گھر سے نکلا، بمشکل تھوڑی دور جا سکا۔ واپس گھر آگیا۔ 😈 کی آمد کی خوشی میں پبلک پاگل ہوگئی ہے ۔ روڈ پر مارٹ والوں نے باہر تک سامان رکھ دیا ہے۔ قطاریں لگی ہیں سامان خریدنے کے لیے لوگوں کے ٹھٹ لگے ہیں۔ باہر لوگ گاڑیاں غلط پارک کرکے چلے گئے ہیں۔

آمد 😈۔ مرحبا Read More »

مبشر بھائی کا مطالعہ قرآن – اس رمضان 2025

میں پیدائشی مسلمان ہوں۔ چیزوں کو مذہبی تناظر میں دیکھنے کا عادی رہا ہوں۔ اس عادت سے پیچھا چھڑانا بہت مشکل ہوتا ہے لیکن فلسفہ میں ماسٹرز کرنے کے بعد اور کچھ فلسفہ کے جید اساتذہ کے فیض سے اس عادت سے بہت حد تک چھٹکارا پاچکا ہوں۔ اب نیوٹرل ہوکر کتابوں کو پڑھنے کی

مبشر بھائی کا مطالعہ قرآن – اس رمضان 2025 Read More »

شیعوں کے مسائل

اگر نیوٹرل ہوکر دیکھا جائے تو ہر مذہب کا یہ حال ہے کہ اس کا مغز غائب ہے، صرف چھلکا باقی ہے۔ لوگ اسی چھلکے کو چاٹتے رہتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ خدا کو خوش کررہے ہیں۔ ایک رشتے کے سلسلے میں ایک جگہ جانا ہوا۔ میری کزن کا رشتہ آیا ہوا تھا۔ ہم

شیعوں کے مسائل Read More »

انبیاء اور جدید ذہن کے اشکالات (5 – آخری حصہ)

قرون وسطی میں یورپ نے ایک ہزار سال انتہائی خوفناک جمود اور بے حسی میں گزارے، اس کے بعد انسانی فکر میں انقلاب آیا اور آج کی دنیا کے تہذیب و تمدن نے جنم لیا۔ مغرب میں سوالوں اور اشیاء کو دیکھنے کا انداز بدلا تو معاشرہ بھی بدل گیا۔ ہم یونانی تہذیب کی تاریخ

انبیاء اور جدید ذہن کے اشکالات (5 – آخری حصہ) Read More »

انبیاء اور جدید ذہن کے اشکالات (4)

اسلام میں شخصیت بذات خود کوئی تخلیقی عنصر نہیں ہے۔ یہاں تک کہ انبیاء کو وہ افراد نہیں سمجھا جاتا جنہوں نے معاشرے میں نئے اصول بنائے ہیں سماجیات کے نقطہ نظر کے مقابل، دوسرے مصلحین پر ان کی فوقیت یہ رہی ہے کہ انہوں نے فطرت اور دنیا میں جاری اصولوں کو ان سے

انبیاء اور جدید ذہن کے اشکالات (4) Read More »

انبیاء اور جدید ذہن کے اشکالات (3)

ایڈم اسمتھ جس کو سرمایہ داری نظام کا بانی کہا جاتا ہے، اس کی مشہور زمانہ کتاب “دی ویلتھ آف نیشنز” ہے۔ ایڈم اسمتھ کی کتاب کا مرکزی خیال آزاد منڈیوں (فری مارکیٹ) اور معاشی خود غرضی کی اہمیت ہے، جو اس کے خیال میں خوشحالی کو فروغ دیتی ہے۔ اسمتھ کا کہنا ہے کہ

انبیاء اور جدید ذہن کے اشکالات (3) Read More »

انبیاء اور جدید ذہن کے اشکالات (2)

قرآن کریم کی ایک آیت ہے ۔ یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لِیَسۡتَاۡذِنۡکُمُ الَّذِیۡنَ مَلَکَتۡ اَیۡمَانُکُمۡ وَ الَّذِیۡنَ لَمۡ یَبۡلُغُوا الۡحُلُمَ مِنۡکُمۡ ثَلٰثَ مَرّٰتٍ ؕ مِنۡ قَبۡلِ صَلٰوۃِ الۡفَجۡرِ وَ حِیۡنَ تَضَعُوۡنَ ثِیَابَکُمۡ مِّنَ الظَّہِیۡرَۃِ وَ مِنۡۢ بَعۡدِ صَلٰوۃِ الۡعِشَآءِ ۟ؕ ثَلٰثُ عَوۡرٰتٍ لَّکُمۡ ؕ لَیۡسَ عَلَیۡکُمۡ وَ لَا عَلَیۡہِمۡ جُنَاحٌۢ بَعۡدَہُنَّ ؕ طَوّٰفُوۡنَ عَلَیۡکُمۡ بَعۡضُکُمۡ عَلٰی

انبیاء اور جدید ذہن کے اشکالات (2) Read More »