عورت
ہے کامیابیٔ مرداں میں ہاتھ عورت کامگر تو ایک ہی عورت پہ انحصار نہ کر جدید ٹیکنالوجی نے اب یہ خواب مردوں کے لیے آسان بنا دیا ہے کہ وہ اپنی پسندیدہ عورت کو ہیومینائیڈ فارم میں حاصل کرسکیں گے۔ 2050 تک ہیومنیائڈ فارم والی روبوٹک عورت عام دستیاب ہوگی۔ اب مرد گھر میں داخل […]