کلام کی نغمگی
الفاظ کس طرح سے انسان کو زخمی کرتے ہیں۔ اس کا اندازہ آپ کو اس وقت ہوگا جب آپ کی بیوی ایک موٹی سی ڈکشنری آپ کے سر پر دے مارے۔ یہ تو ازراہ تفنن ایک جملہ تھا لیکن الفاظ انسان کو ہوش و خرد سے بیگانہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ کسی تاریخی شخصیت […]