Abu Joan Raza

مختلف فقہی مسائل ۔ آیت اللہ سیستانی دام ظلہ الوارف کے فتاویٰ کی روشنی میں

-. پانی ، 384 لیڑ ہو تو کر یا کثیر پانی مانا جائے گا. -. استنجاء کا پانی اگر کپڑوں پر یا بدن پر لگ جائے تو اسے نجس نہیں کرتا، الا کہ اس کی رنگت متغیر ہوگئی ہو۔ -. استنجاء کرتے وقت کرتے وقت قلیل پانی اگرچہ لوٹے میں ہو، اس سے ایک مرتبہ […]

مختلف فقہی مسائل ۔ آیت اللہ سیستانی دام ظلہ الوارف کے فتاویٰ کی روشنی میں Read More »

خود پسندی کا نشہ

کافی سال پہلے کی بات ہے۔ ایک معروف علامہ صاحب کا ایک محفل میں تذکرہ نکلا ۔ میں نے ان کے اسٹیمنا کی تعریف کی اور کہا کہ مجھے حیرت ہے کہ وہ ڈھائی تین گھنٹے کیسے منبر پر براجمان رہتے ہیں؟ سوال جواب کی ایک نشست میں انہوں نے ایک دفعہ چار سے پانچ

خود پسندی کا نشہ Read More »

بقاء کی جنگ

پسماندہ ممالک میں لوگ ہر وقت اپنی بقاء کی جنگ لڑنے میں مصروف رہتے ہیں۔ روزمرہ کے اخراجات اور خاندان کی ذمہ داریوں کی ٹینشن، ہمہ وقت کے مسائل، بےہنگم ٹریفک میں انسانوں کو کچلتے ہوئے ڈمپر ٹرالر اور گاڑیوں میں جھانکتی ہوئی آنکھیں ، ان سب سے روزانہ ہم بچنے کی کوشش کرتے ہیں۔

بقاء کی جنگ Read More »

فقہی جمود

اہلسنت کی فقہ میں ایسا جمود ہے کہ اس نے ان کے علماء کرام کے دماغوں کو بھی بند کردیا ہے۔ جو اقتباس میں نے تصویر میں پیش کیا، اس میں یہ اعتراف موجود ہے کہ نیا کام صدیوں سے کچھ نہیں ہوا۔ اہلسنت مفتی حضرات کے نیا کچھ بھی پلے نہیں پڑتا۔ مشہور مستشرق

فقہی جمود Read More »

مذہبی بائیکاٹ

مائیکروسافٹ کا بائیکاٹ ہونا چاہیے۔ انٹیل کا بائیکاٹ ہونا چاہیے۔ مائیکروسافٹ میں کام کرنے والوں نے احتجاج کیا ہے اور ان کو نوکری سے نکالا گیا ہے۔ یہ بات آج ایک اوپن سیکرٹ ہے۔ ہے اگر غیرت ایمانی تو کمپیوٹر اور آپریٹنگ سسٹم استعمال کرنا بند کردیجیے ۔ جس کو صحیح معنوں میں بائیکاٹ کرنا

مذہبی بائیکاٹ Read More »

اعلان بائیکاٹ

2025 میں ابھی تک 256 افراد کراچی میں ٹریفک حادثات کا شکار ہوئے ہیں۔ حالیہ پانچ گھنٹوں میں چار افراد جن میں ایک بچہ شامل ہے، ہلاک ہوئے ہیں۔ ٹرالرز بڑے آرام سے لوگوں کو کچل دیتے ہیں۔ جمالی پل کراچی کے پاس جب سے آگے راستہ سائڈز سے بند کرکے ٹریفک بالکل رواں کیا

اعلان بائیکاٹ Read More »

فقہ سیرہ نبوی (1)

ـ رسول اکرم نے تبوک میں بیس دن قیام کیا اور نماز قصر پڑھتے رہے۔ اس سے بعض فقہاء نے یہ اصول اخذ کیا کہ اگر مسافر دوران سفر اقامت کی تحدید نہ کرسکے تو نماز قصر پڑھے گا۔ یعنی دوران سفر کوئی ایسا کام پیش آجائے جس کی تکمیل کا وقت متعین نہ ہوسکے

فقہ سیرہ نبوی (1) Read More »

ہاؤس آف ڈیوڈ

ہاؤس آف ڈیوڈ حضرت داؤد کی زندگی کے آغاز پر مبنی کہانی ہے۔ اس کو ایمزون پرائم نے فلمایا ہے۔ اس سلسلے کی اب تک کی سات قسطیں نشر ہوچکی ہیں۔ بائبل میں ساؤل (Saul) یعنی طالوت اور حضرت سیموئیل (Samuel) کی کہانی پرانے عہد نامے (Old Testament) کی کتاب 1-سیموئیل (1 Samuel) میں بیان

ہاؤس آف ڈیوڈ Read More »

میمکری

مجھے ایک عرفانی نکتہ کسی نے بیان کیا جس کو سن کر میں لرز گیا۔ نکتہ یہ تھا کہ جو لوگ دنیا میں کسی کی میمکری بہت کرتے ہیں جس میں تضحیک کا عنصر واضح طور پر نظر آتا ہے ، ان پر زندگی میں فالج کا حملہ ضرور ہوتا ہے۔ وہ منہ جس سے

میمکری Read More »

مناظرہ ۔ مفتی لقمان اور اویس اقبال

مفتی لقمان اور اویس اقبال کا آج لائیو مناظرہ دیکھا۔ میں نارملی مناظرے دیکھنے میں دلچسپی نہیں رکھتا۔ اچانک سے لائیو فیس بک پر اسکرول کرتے ہوئے سامنے آیا تو مجھے ٹاپک دیکھ کر دلچسپی پیدا ہوئی۔ کیا قرآن الہامی کتاب ہے؟ یہ موضوع بحث تھا۔ میں حیران ہوا کہ مفتی صاحب تو مدرسے کے

مناظرہ ۔ مفتی لقمان اور اویس اقبال Read More »