میرا مذہبی، علمی سفر
میں ایک کٹر شیعہ گھرانے سے تعلق رکھتا ہوں۔ نجیب الطرفین سادات گھرانہ جو ان معاملات پر فخر کرتا ہے ، وہ میرے اردگرد رہا۔ میرے والد سائنس کے ٹیچر تھے۔ وفات کے وقت وہ اسکول کے پرنسپل تھے۔ والدہ ٹیچر رہیں۔ میرے نانا سندھ مدرستہ الاسلام میں جہاں سے قائد اعظم نے تعلیم حاصل […]
میرا مذہبی، علمی سفر Read More »