ہاؤس آف ڈیوڈ

ہاؤس آف ڈیوڈ حضرت داؤد کی زندگی کے آغاز پر مبنی کہانی ہے۔ اس کو ایمزون پرائم نے فلمایا ہے۔ اس سلسلے کی اب تک کی سات قسطیں نشر ہوچکی ہیں۔ بائبل میں ساؤل (Saul) یعنی طالوت اور حضرت سیموئیل (Samuel) کی کہانی پرانے عہد نامے (Old Testament) کی کتاب 1-سیموئیل (1 Samuel) میں بیان […]

ہاؤس آف ڈیوڈ Read More »

میمکری

مجھے ایک عرفانی نکتہ کسی نے بیان کیا جس کو سن کر میں لرز گیا۔ نکتہ یہ تھا کہ جو لوگ دنیا میں کسی کی میمکری بہت کرتے ہیں جس میں تضحیک کا عنصر واضح طور پر نظر آتا ہے ، ان پر زندگی میں فالج کا حملہ ضرور ہوتا ہے۔ وہ منہ جس سے

میمکری Read More »

مناظرہ ۔ مفتی لقمان اور اویس اقبال

مفتی لقمان اور اویس اقبال کا آج لائیو مناظرہ دیکھا۔ میں نارملی مناظرے دیکھنے میں دلچسپی نہیں رکھتا۔ اچانک سے لائیو فیس بک پر اسکرول کرتے ہوئے سامنے آیا تو مجھے ٹاپک دیکھ کر دلچسپی پیدا ہوئی۔ کیا قرآن الہامی کتاب ہے؟ یہ موضوع بحث تھا۔ میں حیران ہوا کہ مفتی صاحب تو مدرسے کے

مناظرہ ۔ مفتی لقمان اور اویس اقبال Read More »

نیک کام اور ریاکاری

ڈاکٹر ادیب الحسن رضوی کی ایک مختصر وڈیو نظر سے گزری۔ اب وہ سہارا لیکر چلتے ہیں مگر ایس آئی یو ٹی میں ابھی بھی حاضر ہوتے ہیں۔ انہوں نے سینکڑوں ٹرانس پلانٹ کیے، ایس آئی یو ٹی کو ایک مثال بنایا، مفت میں گردے کا مہنگا ترین ٹرانس پلانٹ وہاں فری میں ہوجاتا ہے،

نیک کام اور ریاکاری Read More »

عید اور نئے نوٹ

عید پر گورنمنٹ کی طرف سے نئے نوٹوں کا اجراء شاید پوری دنیا میں مملکت پاکستان میں ہی ہوتا ہے۔ یہ اتنی بری بیماری ہے جس کا اندازہ لگانا مشکل ہے۔ رمضان شروع ہوتے ہی لوگ بنکس کے چکر لگاتے ہیں، اسٹاف سے نئے نوٹوں کی گڈیوں کے تقاضے کرتے ہیں ، بنک کا اسٹاف

عید اور نئے نوٹ Read More »

شب قدر

قدر” عربی زبان میں اندازہ، تقدیر اور قسمت کے معنی میں آتا ہے۔ شب قدر کو شب قدر کہنے کی مختلف وجوہات بیان کی گئی ہیں: بعض علماء کہتے ہیں کہ چونکہ انسانوں کے ایک سال کے مقدرات اسی رات کو متعین ہوتے ہیں اس لئے اسے شب قدر کہا جاتا ہے۔ بعض معتقد ہیں

شب قدر Read More »

قرآن اور آیت اللہ عقیل الغروی

https://www.facebook.com/share/v/1Baj357QRo آیت اللہ عقیل الغروی کا شمار ان خطیبوں میں ہوتا ہے جو خطابت کا فن جانتے ہیں۔ مجمع کو اپنی خطابت کے زور پر مسحور کرنا ان کو خوب آتا ہے۔ یہ ایرانی رجیم کے مداحوں کو بھی خوش رکھتے ہیں، ان سے غالی بھی خوش رہتے ہیں، ان سے مدارس والے بھی خوش

قرآن اور آیت اللہ عقیل الغروی Read More »

شیخ حسن اللہ یاری اور روح اللہ امام خمینی رضوان اللہ علیہ

امام خمینی کو میں نے کبھی سامنے سے نہیں دیکھا ۔ صرف ٹی وی پر ایک آدھ بار ان کی شکل دیکھی تھی۔ پی ٹی وی پر ان کے انتقال کی خبر جب نشر ہوئی تو مجھے یاد ہے کہ والدہ گرامی یا اللہ کہہ کر کرسی پر گر سی گئی تھیں۔ میں چھوٹا تھا

شیخ حسن اللہ یاری اور روح اللہ امام خمینی رضوان اللہ علیہ Read More »

قرآن کریم اور دعائے مجیر

میں ہمیشہ قرآن کریم پڑھنے کی تاکید کرتا ہوں، قرآن کریم میں موجود دعاؤں کے علاوہ الگ سے لمبی لمبی عربی دعائیں پڑھنے کا مشورہ نہیں دیتا۔ اس کی جگہ اپنی مادری زبان میں دعائیں مانگی جائیں تو دل سے نکلتی ہیں۔ ایسی دعا جس کو عربی میں طوطے کی طرح پڑھ لیا جائے اور

قرآن کریم اور دعائے مجیر Read More »

“دوستوں کے گھر افطار”

آج چودہ رمضان کو قریبی دوستوں کے گھر افطار تھا۔ علی مظفر اور رضا سلطان دونوں نے ہر سال کی طرح امسال بھی افطار پر مدعو کیا۔ تین گھنٹے کی نشست رہی جس میں قرآن کریم، الحاد، اخلاقیات، منبر سے نشر کی جانے والی لغویات وغیرہ پر گفتگو رہی۔ سورہ الفیل کی تفسیر اور مکتب

“دوستوں کے گھر افطار” Read More »