عقائد کا جنجال

اہل تشیع حضرات یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ انبیاء کے اجداد بھی موحد ہوتے تھے۔ اسی لیے جب وہ قرآن میں دیکھتے ہیں حضرت ابراہیم اپنے والد سے گفتگو کرتے ہیں تو اس میں باپ کے لفظ کے ساتھ بریکٹ لگا کر چچا لکھتے ہیں وَ اِذۡ قَالَ اِبۡرٰہِیۡمُ لِاَبِیۡہِ اٰزَرَ اَتَتَّخِذُ اَصۡنَامًا اٰلِہَۃً ۚ […]

عقائد کا جنجال Read More »

ایل اے کی آگ اور ہمارے دل

میں نے زندگی کے صرف پانچ سال کرایہ کے گھر میں گزارے، اس درمیان میں تین مرتبہ سامان اٹھا کر ہجرت کرنی پڑی۔ میں مسلمانوں کے درمیان رہا ہوں، جو مقدس انسانوں کی پیدائش اور موت پر خوشی اور غمی منا کر ثواب کماتے ہیں۔ لیکن حال یہ تھا کہ اکثر پانی کی موٹر نہیں

ایل اے کی آگ اور ہمارے دل Read More »

بنیادی اخلاقیات ، ایک منٹ ٹھریے۔

کچھ باتیں بنیادی اخلاقیات میں داخل ہیں۔مثال کے طور پر کسی کے گھر میں داخل ہوتے وقت اجازت طلب کرنا۔ والدین کے کمرے میں داخل ہوتے ہوئے دروازہ بجانا یا اجازت طلب کرنا۔ یہاں تک کہ قرآن کریم نے ان کو ایڈریس کیا ہے یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لِیَسۡتَاۡذِنۡکُمُ الَّذِیۡنَ مَلَکَتۡ اَیۡمَانُکُمۡ وَ الَّذِیۡنَ لَمۡ یَبۡلُغُوا

بنیادی اخلاقیات ، ایک منٹ ٹھریے۔ Read More »

مقدس شخصیات کی خوشنودی اور محبت

ہمارے یہاں خدا کا تصور بڑا عجیب ہے۔ ہم خدا کو جو مرضی برا بھلا کہیں، مگر مقدس انسانوں کی شان میں معمولی گستاخی یا مذاق بھی برداشت نہیں کرتے۔ باخدا دیوانہ باشبا محمد ہوشیار یعنی خدا کے بارے میں جو مرضی آئے کہتے رہو، جھگڑا کرلو خدا سے مگر جیسے ہی پیارے آقا حضور

مقدس شخصیات کی خوشنودی اور محبت Read More »

قیام خلافت کے حوالے سے ڈاکٹر اسرار احمد اور جاوید احمد غامدی کی فکر کا تقابلی جائزہ

ڈاکٹر اسرار احمد ہمارے ملک کا ایک معروف نام ہیں۔ آپ نے خلافت کے قیام کے لیے عملی طور پر جدوجہد کی اور تنظیم اسلامی کے نام سے ایک تحریک کی بنیاد رکھی۔ ذیل میں اس حوالے سے آپ کے افکار کا مختصر جائزہ پیش کیا جارہا ہے۔ ڈاکٹر اسرار احمد مکی دور کو اسلامی

قیام خلافت کے حوالے سے ڈاکٹر اسرار احمد اور جاوید احمد غامدی کی فکر کا تقابلی جائزہ Read More »

اسپیکرز

آج کل پبلک اسپیکنگ سوائے مذہبی باتوں کے کچھ نہیں رہ گئی ہے۔ میں اکثر مشاہدہ کرتا ہوں کہ سیلز کی میٹنگ میں اسپیکر خوبصورتی سے مذہب لے آتا ہے۔ اگر آپ کسی شیعہ اسپیکر کو سن رہے ہیں تو وہ “مولائے کائنات” نے یہ فرمایا اور وہ فرمایا جیسے جملے استعمال کرنے سے بھی

اسپیکرز Read More »

سرسید کی تفسیر قرآن کا آٹھواں اصول

سرسید نے تفسیر قرآن کے کچھ اصول مقرر کیے تھے۔ ان کی خط و کتابت جناب محسن الملک صاحب سے رہی جس میں ایک خط میں انہوں نے ان اصولوں کا تذکرہ کیا جو تفسیر قرآن کے وقت ان کے پیش نظر رہے۔ ان اصولوں میں سے آٹھواں اصول یہ تھا۔ “تمام صفات باری کی

سرسید کی تفسیر قرآن کا آٹھواں اصول Read More »

حضرت موسی اور حضرت شیعب کے واقعے پر ایک نظر

حضرت موسی جب خوف کے عالم میں مدین کی طرف نکلے ، کچھ وقت بعد جب مدین کے قریب پہنچے تو دیکھا کہ ایک کنویں کے پاس کچھ چرواہے جمع ہیں جو اپنے جانوروں کو پانی پلا رہے ہیں۔ دو لڑکیاں اپنے جانور لیے الگ سے انتظار میں کھڑی ہیں. وَ لَمَّا وَرَدَ مَآءَ مَدۡیَنَ

حضرت موسی اور حضرت شیعب کے واقعے پر ایک نظر Read More »

رسول اکرم کی جائداد

رسول اکرم جب مدینے آئے تو گزر اوقات اور ازواج کے نان و نفقہ کے لیے گزارے لائق سامان بھی مہیا نہ تھا۔ ازواج بھوکے پیٹ رہتیں، کئی کئی دن فاقے ہوتے۔ اس مسئلے سے نکلنے کے دو حل تھے ۔ ایک یہ کہ آپ خود سے کام کریں، محنت مشقت کریں، زمین جائداد بنائیں

رسول اکرم کی جائداد Read More »

انسانی ترقی اور ہمارا کردار

ہمارے پاس انسان کی معلوم تاریخ تقریبا پانچ ہزار سال پرانی ہے۔ چار ارب سال کی اس گیلکسی میں پانچ ہزار سال بالکل ایسے ہیں جیسے ہم ابھی آئے ہیں۔ پچھلے دو سو سال میں ہم نے کس قدر ترقی کی ہے۔ اس کا اندازہ اس بات سے لگائیے کہعربی بدوؤں کا دوسروں کی عورتوں

انسانی ترقی اور ہمارا کردار Read More »