یہ صدی شخصی خدا کی آخری صدی ہے
افلاطون نے اپنی کتاب لاز میں کائنات کی تخلیق کا تصور پیش کیا تھا ۔ اس نے یہ نقطہ نظر اختیار کیا کہ کائنات عدم سے وجود میں نہیں آئی بلکہ اس کا مادہ موجود تھا۔ یہ دوئی کا نظریہ ہے۔ جہاں مادہ اور بنانے والا دونوں الگ الگ موجود ہیں۔۔ ایک مثال سے سمجھتے […]
یہ صدی شخصی خدا کی آخری صدی ہے Read More »