تکبر اور حسد
مولا علی فرماتے ہیں۔اگر خداوند عالم تکبر کی کسی کو اجازت دیتا تو اس کے لئے اس کے خاصانِ خاص موجود تھے، لیکن اس نے ایسا نہیں کیا بلکہ اس کے قرب کو بھی سخت ناپسند گردانا اور تواضع و انکساری کو پسندیدہ قرار دیا ہے۔( شرح ابن الحدید جلد ۱۳ صفحہ ۱۵۱ نہج البلاغہ […]