کیا واقعی زندگی، زندگی مختصر ہے؟
اس کا جواب آج سے دو ہزار سال پہلے ایک فلسفی نے دیا، اس کا نام سینیکا (Seneca) تھا. یہ روم کے شہنشاہ نیرو کا اتالیق تھا، وہی نیرو جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ جب روم جل رہا تھا تو نیرو وائلن بجا رہا تھا (بانسری غالباً رومیوں کا ساز نہیں تھا) […]
کیا واقعی زندگی، زندگی مختصر ہے؟ Read More »