خواب اور انسانی تخیلات
انسان خواب میں ایسا کچھ نہیں دیکھ سکتا جو اس نے کھلی آنکھوں سے نہ دیکھا ہو۔ اگرچہ کہ اس کی شکل کچھ بدل جاتی ہے۔ یہ آزاد تخیل کا کمال ہے۔ خوابوں کے تمام نظارے اصل میں ہمارے شعور اور تحت الشعور ہی سے بنتے ہیں۔ یعنی خواب اصل میں ہمارے ذہن میں موجود […]
خواب اور انسانی تخیلات Read More »