سرمایہ دارانہ اور پدر سری نظام
ایران میں جناب سیدہ سلام اللہ علیہا کی ولادت پر منعقدہ ایک تقریب سے رہبر معظم ایت اللہ علی خامنہ ای نے خطاب کیا۔ ان کے خطاب میں دو باتیں قابل غور تھیں۔ “ایک یہ کہ صلاحیتوں کے اعتبار سے مردوں اور عورتوں میں کوئی فرق نہیں ہے۔ صرف جسمانی طاقت کے حساب سے معاشرہ […]
سرمایہ دارانہ اور پدر سری نظام Read More »