عزاداری اور رسومات ایک جائزہ (7)
ہندوستان میں عزاداری کے فروغ میں صوفیاء کا کردار بھی رہا ہے۔ اہل تشیع صوفی ازم اور تصوف سے متاثر رہے ہیں۔ اگرچہ کہ تصوف کے مخالف آراء بھی ان کے یہاں کثیر تعداد میں ملتی ہیں۔ قاضی نوراللہ شوستری شہید ثالث نے مجالس المومنین میں ایک باب تصوف پر بھی قائم کیا ہے اور […]
عزاداری اور رسومات ایک جائزہ (7) Read More »