عہد امام محمد باقر سے شیعت کا ارتقاء۔ ایک جائزہ (4)
امام زید کے یہاں حضرت علی کے خصائص اتنے اعلی تھے کہ وہ امام علی سے غلطی کا تصور نہیں کرسکتے تھے مگر ان کے نزدیک حضرت ابوبکر اور حضرت عمر قانونی طور پر منتخب قائدین تھے۔ ان کے اس رویے نے محدثین کے حلقوں کو بڑا متاثر کیا اور ان کی حمایت اور ہمدردی […]
عہد امام محمد باقر سے شیعت کا ارتقاء۔ ایک جائزہ (4) Read More »