غار کی تمثیل
افلاطون نے اپنی کتاب ریپبلک میں ایک ایسے غار کا ذکر کیا ہے جس میں کچھ لوگ پیدائش کے وقت سے قید ہیں۔ ان کے ہاتھ پائوں بندھے ہوئے ہیں۔ ان کے سر بھی اس انداز سے بندھے ہیں کہ وہ مسلسل غار کی صرف اندرونی دیوار کو دیکھتے رہتے ہیں۔ ان کے پیچھے غار […]