پتھر اور مذہب

مختار مسعود صاحب نے انقلاب ایران کو قریب سے دیکھا ہے۔ وہ ایران میں پاکستانی سفارت خانے میں تعینات رہے اور اس کے علاوہ انہوں نے انقلاب سے پہلے شاہ کا دور بھی دیکھا تھا۔ ان کی ایران کی یاداشتیں ” لوح ایام” کے نام سے شائع ہوئیں۔ میرے پاس اس کا چودھواں ایڈیشن ہے۔ […]

پتھر اور مذہب Read More »

در نجف

در نجف کے حوالے سے ایک پوسٹ پر مجھ حقیر کو ٹیگ کیا گیا تھا اور رائے پوچھی گئی تھی۔ اس کو پڑھیے گا آج اتفاق سے میں لوح ایام پڑھ رہا تھا جو مختار مسعود صاحب کی یاداشتوں پر مشتمل ہے۔ جب وہ ایران میں پاکستان کے سفارت خانے میں تعینات تھے۔ انہوں نے

در نجف Read More »

سوگ کے ایام

ائمہ اہلبیت کی وفات پر سوگ کے ایام اور ان کی خدمت میں تعزیتی پیغامات ارسال کرنا میری سمجھ سے باہر ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا اہلبیت جنت میں ان ایام پر رو پیٹ رہے ہوتے ہیں؟ اس کے علاوہ عام شیعوں کے ایام اور خوجہ شیعوں کے ایام کے حساب سے بھی مجالس

سوگ کے ایام Read More »

ولایت فقیہ اور ایران میں آزادی

میں نے استاذ گرامی سے ایران میں خواتین کی آزادی اور ولایت فقیہ پر گفتگو کی۔ وہ طویل عرصہ ایران میں رہے ہیں۔ اس کا لب لباب میں بیان کردیتا ہوں امریکا نے انقلاب ایران کی تحریک کے دوران شاہ ایران کی مدد نہیں کی۔ امریکا کا یہ خیال تھا کہ یہ ملا جب مل

ولایت فقیہ اور ایران میں آزادی Read More »

زمین پر خلیفہ

انبیاء کے قرآنی قصوں پر گفتگو جاری تھی۔ قران کریم میں ارشاد ہے کہ وَ اِذْ قَالَ رَبُّكَ لِلْمَلٰٓىٕكَةِ اِنِّیْ جَاعِلٌ فِی الْاَرْضِ خَلِیْفَةًؕ-قَالُوْۤا اَتَجْعَلُ فِیْهَا مَنْ یُّفْسِدُ فِیْهَا وَ یَسْفِكُ الدِّمَآءَۚ-وَ نَحْنُ نُسَبِّحُ بِحَمْدِكَ وَ نُقَدِّسُ لَكَؕ-قَالَ اِنِّیْۤ اَعْلَمُ مَا لَا تَعْلَمُوْنَ ( سورہ بقرہ آیت 30) ترجمہ: اور یاد کرو جب تمہارے رب

زمین پر خلیفہ Read More »

عورت کا مجتہد اور لیڈر بننا

اہل تشیع میں اختلاف ہے کہ عورت مرجع تقلید بن سکتی ہے یا نہیں؟ لیکن مجتہد بننے میں کوئی اختلاف نہیں ہے۔ اور وہ فتوی بھی دے سکتی ہے۔ یہ ذہنی استطاعت ہے جو کوئی بھی انسان حاصل کرسکتا ہے ۔ قران کریم نے مرد و زن دونوں کو ایمانیات اور احکامات کے سلسلے میں

عورت کا مجتہد اور لیڈر بننا Read More »

آج کی گفتگو

آج فیملی کے ساتھ گفتگو میں ارتقاء کا موضوع ہی زیر بحث رہا۔ میں نے کارل ساگان کی بیان کی ہوئی ایک مثال پیش کی کہ جاپان میں ایک سیمورائی قبیلہ تھا اس کی اپنے حریف قبیلے سے برسوں سے جنگ جاری تھی۔ ایک دفعہ جنگ سمندر میں ہوئی اور وہ فیصلہ کن ثابت ہوئی۔

آج کی گفتگو Read More »

تاج محل

قبرستان جائے عبرت ہیں۔ ان کو دیکھ کر انسان کو اپنی وقعت کا احساس ہوتا ہے بقول آتش نہ گور سکندر نہ ہے قبر دارامٹے نامیوں کے نشاں کیسے کیسے لوگ لاکھوں روپے خرچ کر کے قبور کی زیارت کے لیے جاتے ہیں جبکہ ان کے اپنے شہر میں قبرستان ویران پڑے ہوتے ہیں۔ یہ

تاج محل Read More »

روح کی واپسی اور ایصال ثواب (آخری قسط)

آخرت کا معاملہ انسان کے لیے غیب ہے۔ وہ دو طریقوں سے ہی وہاں کے معاملات کو جان سکتا ہے۔ خود حساب کتاب کے عمل کو اپنی آنکھ سے مشاہدہ کرے یا پھر خدا کسی زریعے سے اس کو خبر پہنچائے اللہ نے آخرت کے معاملات کو واضح طور پر بتایا ہے اور مرنے کے

روح کی واپسی اور ایصال ثواب (آخری قسط) Read More »

روح کی واپسی اور ایصال ثواب (5)

انڈیا کے ایک مشہور عالم نے وفات سے کچھ وقت پہلے وصیت فرمائی تھی کہ “احباب سے اگر بطبیب خاطر ممکن ہو تو ہفتہ فاتحہ میں دو تین بار ان اشیاء میں سے بھی کچھ بھیج دیا کریں دودھ کا برف خانہ اگر بھینس کا دودھ ہو مرغ کی بریانی مرغ پلاؤ خواہ بکری کا

روح کی واپسی اور ایصال ثواب (5) Read More »