بقائے دوام (3)
آخرت پر اعتراض کا ایک جواب یہ دیا جاتا ہے کہ خدا کا کام خبر دینا تھا، اس پر لازم نہیں ہے کہ وہ انسان کو نظارے بھی کرائے، خبر دینا کیونکہ عقلی بنیادوں پر درست عمل ہے اس لیے اعتراض نہیں کیا جاسکتا۔ اس کے جواب میں فلاسفہ کہتے ہیں صرف خبر دی جاتی […]