اسپیکرز
آج کل پبلک اسپیکنگ سوائے مذہبی باتوں کے کچھ نہیں رہ گئی ہے۔ میں اکثر مشاہدہ کرتا ہوں کہ سیلز کی میٹنگ میں اسپیکر خوبصورتی سے مذہب لے آتا ہے۔ اگر آپ کسی شیعہ اسپیکر کو سن رہے ہیں تو وہ “مولائے کائنات” نے یہ فرمایا اور وہ فرمایا جیسے جملے استعمال کرنے سے بھی […]