توہین
کل ایک مولوی توہین کے نام پر مجمع کے جنون کی بھینٹ چڑھ گیا۔ یہ وہی پودا ہے جس کی برسوں مولویوں نے ہی آبیاری کی اور وہ تناور درخت کی شکل اختیار کر گیا۔ مولویوں نے اس ظلم و بربریت کے خلاف آواز اٹھائی ہے اور پریس کانفرنس کی ہیں اس کے علاوہ میڈیا […]